26/06/2026
یہ کچرا کس کا ہے؟
آخر اس کا ذمہ دار کون ہے؟
جب گلیوں، سڑکوں اور مین ہولز میں کچرا پھینکا جاتا ہے تو صرف نالیاں بند نہیں ہوتیں بلکہ پورا علاقہ گندے پانی، تعفن اور بیماریوں کی لپیٹ میں آ جاتا ہے۔
واسا کی ٹیم اپنی ذمہ داری نبھا رہی ہے، لیکن شہر کو صاف رکھنا صرف اداروں کی نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
آئیں عہد کریں:
کچرا صرف ڈسٹ بن میں ڈالیں۔
مین ہولز اور نالیوں میں کچرا ہرگز نہ پھینکیں۔
اپنے شہر کو صاف، محفوظ اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
صاف شہر، صحت مند معاشرہ۔
ذمہ دار شہری ہی بہترین شہری ہے۔
Maryam Nawaz Sharif Secretary HUD & PHED South Punjab Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Noor ul amin Mengal Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Rana Dilawar DC Bahawalnagar PUNJAB WASA Assistant Commissioner Bahawalnagar WASA Bahawalnagar Housing Department Punjab