PPSC prepation

PPSC prepation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPSC prepation, Government Organization, Bahawalpur Sukha.

‏یہ بچیاں پاکستان میں ہوتی تو (دولے شاہ ) کی چوہیاں ہوتی کوی بھکاری انہیں لیکر جاتا ان کے نام پر بھیک مانگتا یا پھر کسی ...
08/06/2026

‏یہ بچیاں پاکستان میں ہوتی تو (دولے شاہ ) کی چوہیاں ہوتی کوی بھکاری انہیں لیکر جاتا ان کے نام پر بھیک مانگتا یا پھر کسی دربار پر بھیک مانگنے کیلے بٹھا دیا ہوتا ۔

مگر یہ ہیں دو بہنیں سوشل میڈیا پر کانٹینٹ کیرئیٹر جن کے 2.5m اڑھائی ملین صرچ فیس بک فالورز ہیں ۔

یہ سارا دن گھر کے کام کرتی ہیں یہ خصوصی بچیاں ہونے کے باوجود گھر اور باہر ہر جگہ نہ صرف جاتی ہیں بلکہ کام بھی کرتی ہیں گھر کے کام کاج کرتی ہیں ۔

روزانہ وی لاگز بنانے ورزش اسکول کھیلنا کھانا پینا سب ہوتا ہے ۔ کوی ان سے بھیک نہی منگواتا روز مرہ کے اپنے تمام کام خود کرتی ہیں ۔ لوگ انہیں پسند کرتے ہیں انکی ہمت کی تعریف کرتی ہیں ۔

سوچیں اگر یہ ہی پاکستان میں ہوتی تو کیا ہوتیں ۔۔۔ !

26/05/2026

الفاظ کے اوپر زبر ا جائے۔ *مفتوح*
الفاظ کے نیچے زیر ا جائے۔ *مکسور*
الفاظ کے اوپر پیش ا جائے۔ *مضموم*

دو زبر،زیر اور پیش کو تنوین کہتے ہیں
دو زبر اا جائے تو *تنوین فتح*
دو زیر اا جائے تو *تنوین کسر*
دو پیش اا جائے تو *تنوین ضم*

Test after 6 years
20/05/2026

Test after 6 years

17/05/2026
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں میں 537 نئی جابز کا اعلان انفورسمنٹ آفیسر: 199 جابزبلڈنگ آفیسر: 156 ج...
12/03/2026

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں میں 537 نئی جابز کا اعلان

انفورسمنٹ آفیسر: 199 جابز
بلڈنگ آفیسر: 156 جابز
آڈت آفیسر: 56 جابز

اس کے علاوہ ٹرانسپورٹ آفیسر، میونسپل آفیسر اور ڈسٹرکٹ پلاننگ آفیسرز کی جابز کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

یہ جابز اشتہار نمبر 5/2026 کے ذریعے شائع کی گئی ہیں۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 مارچ 2026

کبھی کبھی دل کرتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ دےجب اپنی  عمر کے لوگوں کو گھومتے پھرتے ۔۔ اور باپ کا پیسہ اڑاتے دیکھتے ہیں۔۔۔لیک...
19/02/2026

کبھی کبھی دل کرتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ دے
جب اپنی عمر کے لوگوں کو گھومتے پھرتے ۔۔ اور باپ کا پیسہ اڑاتے دیکھتے ہیں۔۔۔
لیکن یار ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ۔۔ ہمارے خوابوں میں ماں باپ کو بھی عیاشی کی لائف دینا لکھی ہے۔۔۔
ہم نے بیشک اپنی جوانی کتابوں میں گزاری ہے لیکن ہمارے والدین تو فخر سے بول سکیں گے۔۔۔ وہ تو بڑھاپا سکون سے گزاریں گے۔۔۔
انہیں تب فخر ہو گا خود پر
🥰🥰🥰🥰🥰

Address

Bahawalpur Sukha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPSC prepation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share