08/05/2026
خبرِ غم
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جناب عثمان غنی صاحب
(ڈسٹرکٹ پلیسمنٹ آفیسر، بہاولپور) کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
"اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن"
مرحومہ کی نمازِ جنازہ مورخہ 8 مئی 2026 بروز جمعہ بوقت صبح 8:00 بجے بمقام میلاد پارک، سٹلائٹ ٹاؤن اضافی سکیم نزد وکیل والی چکی، بہاول پور میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اپیل ہے۔