Atiflatif PTI

Atiflatif PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atiflatif PTI, Political Party, Pakistan panjab, Bahawalpur.

12/07/2024

پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور رہیئگی۔سپریم کورٹ

09/07/2024

‏میرے مشکل وقت ختم ہو جائیں گے
لیکن میں اپنے دشمنوں اور دوستوں کو نہیں بھولتا۔
میں اپنے دشمنوں اور ٹرول کرنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں
کہ کوئی بھی چیز مجھے میرے عزم سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتی.

09/07/2024

میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے والے طلبا۶ سے گزارش ہے کہ😜
بھئی پریشان نا ہوں میٹرک فیل لوگ ہی پاکستان چلا رہے ہیں
🤦🔪😐

06/07/2024

ایک دوست بتا رہا تھا کہ امریکہ میں کتوں کے بچوں کے پاس جو حقوق ہیں پاکستان میں بھی وہ حقوق صرف کتے کے بچوں کے پاس ہی ہیں🤔

01/07/2024

پاکستانی قوم نےاچھے دنوں کے انتظار میں 76 سال گزار دیئے!
ہر 5 سال بعد پتا چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے

Address

Pakistan Panjab
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atiflatif PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share