Ch.Ameen Hamza Lovers PMLN BWP

Ch.Ameen Hamza Lovers PMLN BWP Ch.Ameen jutt divisional General secretary Hamza Lovers youth wing Bwp

16/07/2026
04/07/2026

شہید آیت اللہ خامنائی کا آخری دیدار عوام کا سمندر
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

30/06/2026

کشمیر دشمن نام نہاد ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کو دھیر کوٹ کی حدود سے پولیس نے گرفتار کر لیا

دھیر کوٹ کے علاقہ چمیاٹی چمن کوٹ ہل سرنگ کے ایرن نالہ سے احسن آصف کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا تاہم سرکاری طور پر اس خبر کی تاحال تصدیق نہی کی جارہی،تاہم مقامی زرائع کے مطابق علاقہ میں رینجرز کی ایک بڑی کاروائی گئی جس میں شوکت نواز میر کو گرفتار کرلیا گیا تاہم ان کے کچھ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
ان جیسے جتنے بھی ملک دشمن عناصر ہیں انہیں گرفتار کرکے سخت ترین سزا دی جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.Ameen Hamza Lovers PMLN BWP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share