Haq ki awaz

Haq ki awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq ki awaz, Public Service, Javed colony Bahawalpur, Bahawalpur.

22/08/2026

خدارا احتیاط کیجئے یادگار فوٹوگرافی کے چکر میں اپنی زندگیاں داؤ پر مت لگائیں یہ ویڈیو سیاحوں کے لئے نصحت ہے احتیاط کیجئے

22/08/2026

بریکینگ نیوز
2026-8-22
تھانہ سول لائن کی حدود میں یتیم بچی پر حملہ پولیس کو 15 پر کال کی گئی پولیس موقع پر نہیں پہنچی متاثرہ خاندان کی دہائی ڈی پی او بہاولپور رانا عبدالوہاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

21/08/2026

Important vedio

21/08/2026

👈🏾*بریکینگ نیوز*

*بہاولپور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں ریٹیلروں کی کھلے عام لوٹ مار جاری عالی واہن، ہتھیجی کا کرپٹ ترین ریٹیلر جام ساغر بے لگام*

*مستحق خواتین کی امدادی رقم میں سے غیر قانونی کٹوتی پر شہری پھٹ پڑے شہری نے جام ساغر کی ڈیوائس بند کروانے کی دھمکی دے دی ریٹیلر جام ساغر کٹوتی والی رقم واپس دینے اور منتیں ترلوں ہر آ گیا*

*شہری اور کرپٹ ریٹیلر جام ساغر کی گفتگو کی ویڈیو قوم میڈیا گروپ کو موصول زرائع کے مطابق جام ساغر پر ماضی میں بھی مستحق خواتین کی امدادی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں کی شکایات پر مقدمات درج ہیں*

*زرائع کا کہنا ہے کہ آج کل جام ساغر HBL سے منسلک مبینہ نوسرباز اسحاق فرنچایزی کا فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہا ہے جام ساغر کے مزید کارنامے بہت جلد روزنامہ قوم ملتان میں شائع ہوں گے*

*فیصل گل عباسی کرائم رپورٹر بہاولپور روزنامہ قوم ملتان*

20/08/2026

بریکینگ نیوز

بہاولپور 12 بی سی کے مظلوم اور غریب خاندان کا وزیراعظم پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب اور دیگر زمہ دار افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے گھروں پر قبضہ کر کے ہمیں بے گھر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے خدارا ہماری مدد کی جائے

بریکینگ نیوز بہاولپور سٹی ایریا میں گھروں میں وارداتیں کرنے والا گروہ سرگرم، شہریوں سے مشتبہ گروہ کی شناخت میں پولیس کی ...
20/08/2026

بریکینگ نیوز

بہاولپور سٹی ایریا میں گھروں میں وارداتیں کرنے والا گروہ سرگرم، شہریوں سے مشتبہ گروہ کی شناخت میں پولیس کی مدد کی اپیل

19/08/2026
18/08/2026

*میاں بیوی کرائے کا گھر دیکھنے گئے تھےگھر کے اندر پالتو کتے نے حملہ کر دیا پراپرٹی ڈیلر حضرات احتیاط کریں۔۔*

17/08/2026

بہاولپور 2026-8-18

بہاولپور میں گرین بسوں کی ڈرائیونگ پر عوامی ردعمل شروع شہری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گزارش کر دی کہ خدارا گرین بسوں کے ڈرائیور حضرات کو ڈرائورنگ کے رولز اور صحیح طریقہ کار سکھائے جائیں وگرنہ کسی ناخوشگوار واقعے کا خدشہ ہو سکتا ہے

16/08/2026

بریکینگ نیوز

سی سی ڈی پنجاب کے لیے بڑا چیلنج اس مایا ناز شوٹر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے

Address

Javed Colony Bahawalpur
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category