NS Mehangai Aur Insaf Ki Awaaz

NS Mehangai Aur Insaf Ki Awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NS Mehangai Aur Insaf Ki Awaaz, Public & Government Service, Taranda Muhammad Panah, Bahawalpur.

14/07/2026

جب بھی مجھے موقع ملتا ہے تو خان صاحب کا میں یہ تقریر سنتا ہوں

عالمی منڈی میں سستا تیل، پاکستان میں ریکارڈ مہنگائی، مروجہ ظالم راج کا عوام کو لوٹنے کا مشن عروج پر اعداد و شمار گواه ہی...
14/07/2026

عالمی منڈی میں سستا تیل، پاکستان میں ریکارڈ مہنگائی، مروجہ ظالم راج کا عوام کو لوٹنے کا مشن عروج پر اعداد و شمار گواه ہیں کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرول کی قیمت 310 روپے فی لیٹر تک برقرار رکھ کر عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی کے ریلیف کا فائدہ عوام تک منتقل کرنے کے بجائے "صفر" کر دیا گیا ہے۔ معاشی نااہلی اور عوامی دشمنی کا یہ سلسلہ اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا

11/07/2026

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمین ایک ڈالر میں امریکا کو دے دی

10/07/2026

تاریخ اس بات کی گواہ ہے لوگ جھکتے بھی ہیں ، لوگ بکتے بھی ہیں۔ لیکن ہم قائم ہیں حسین کے انکار کی طرح۔ ? قیدی 805 شاه محمود قریشی

10/07/2026

ایک جانب بے حس مفاد پرست حکمران اور دوسری جانب قوم کا درد دل میں رکھنے والا قوم کا شفیق باپ

10/07/2026

These are the sons of Shaheed Ayatollah Seyyed Ali Khamenei. May Allah Son them safe. AmeenMostafa Khamenei ? Mojtaba Kh...
07/07/2026

These are the sons of Shaheed Ayatollah Seyyed Ali Khamenei. May Allah Son them safe. Ameen

Mostafa Khamenei ? Mojtaba Khamenei
Masoud Khamenei ? Meysam Khamenei

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیںہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں👑❤️
07/07/2026

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں👑❤️

07/07/2026

سویڈن کی وزیر کونسل اجلاس میں 3 ماہ کے بچے کو ساتھ لے آئیں

07/07/2026

بہاولپور وکٹوریا ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ ڈاکٹر سے لے کر تمام عملہ موبائلوں پر مصروف ہیں مریض ذلیل و خوار ہو رہے ہیں کوئی توجہ نہ ہے وزیراعلی مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ ان کے موبائل پہ ڈیوٹی کے دوران پابندیاں لگائی جائیں

Address

Taranda Muhammad Panah
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NS Mehangai Aur Insaf Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share