Ameer Jamaat-e-Islami District Bahawalpur

Ameer Jamaat-e-Islami District Bahawalpur نصر اللہ خان ناصر
امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور
03008688599

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے احتجاجی مظاہرہ 🗓️ 10 جولائی (جمعہ)...
08/07/2026

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
🗓️ 10 جولائی (جمعہ) 🕠 شام 5:30 بجے 📍 جامع مسجد الحق تا فرید گیٹ، بہاولپور

02/07/2026

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

02/07/2026
آزادی صحافت پر ایک اور حملہ
08/06/2026

آزادی صحافت پر ایک اور حملہ

سابق ڈپٹی کمشنر بہاولپور جناب جاوید اقبال اعوان صاحب مرد درویش جناب ڈاکٹر سید وسیم اختر مرحوم( سابق ایم پی اے بہاولپور و...
03/06/2026

سابق ڈپٹی کمشنر بہاولپور جناب جاوید اقبال اعوان صاحب مرد درویش جناب ڈاکٹر سید وسیم اختر مرحوم( سابق ایم پی اے بہاولپور و سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب) کے بارے میں ان کی ساتویں برسی کے موقع پر ایک خوبصورت مضمون و خراج تحسین

28/04/2026

جماعت اسلامی کا ممبر بننے کا طریقہ سیکھیں، چند آسان اقدامات سے آپ ابھی جماعت اسلامی کے ممبر بن سکتے ہیں۔

14/04/2026

#بہاولپور
نصر اللہ خان ناصر بلوچ امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور
بہاولپور پریس کلب میں لاک ڈاؤن اور شہری انتظامیہ کے ناروا سلوک کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

🚨 بہاولپور میں دن رات لوڈشیڈنگ اور غیر منصفانہ پابندیاں — عوام کا جینا مشکلبہاولپور میں اس وقت صورتحال انتہائی تشویشناک ...
14/04/2026

🚨 بہاولپور میں دن رات لوڈشیڈنگ اور غیر منصفانہ پابندیاں — عوام کا جینا مشکل
بہاولپور میں اس وقت صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔
دن ہو یا رات، بدترین لوڈشیڈنگ نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے
⚠️ اس کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی جانب سے:
🕗 رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکم
🍽️ رات 10 بجے ریسٹورنٹس اور ڈیلیوری مکمل بند
📉 کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر
❗ سوال یہ ہے کہ:
جب دن میں بھی لوڈشیڈنگ ہو اور رات میں بھی، تو کاروبار آخر چلے گا کب؟
🏪 چھوٹے تاجر، مزدور اور دکاندار شدید پریشانی کا شکار ہیں
🏠 عوام پہلے ہی مہنگائی بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں
⚖️ دوسری طرف:
🏢 سرکاری و تفریحی مقامات کھلے ہیں
❗ وہاں کسی قسم کی پابندی نظر نہیں آتی
حکومتی عیاشیاں اور اشرافیہ کی شاہ خرچیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں۔
یہ دوہرا معیار کیوں؟
نصر اللہ خان ناصر امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور کی جانب سے اس صورتحال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ:
“بلا جواز لاک ڈاؤن اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کے ساتھ زیادتی ہے، جس کا فوری خاتمہ ہونا چاہیے۔”
مطالبات:
✔️ فوراً لوڈشیڈنگ ختم کی جائے
✔️ کاروبار پر غیر ضروری پابندیاں ختم کی جائیں
✔️ تمام اداروں کے لیے یکساں پالیسی نافذ کی جائے
✔️ وزراء ججز اور بیورو کریسی کو مفت پٹرول ، مفت بجلی اور گیس کی مراعات کو کم کیا جائے
عوام مزید برداشت نہیں کر سکتی — فوری ریلیف دیا جائے!
نصر اللہ خان ناصر
امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور

Address

مرکز جماعت اسلامی مسجد الحق
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Jamaat-e-Islami District Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share