IUB PR

IUB PR The Islamia University of Bahawalpur Educational institutions are the guarantor of multi-dimensional development and advancement of any nation.

These institutions not only cater the socio-economic needs of the societies but are also the indicators of the promotion of culture and civilization. At the Islamia University of Bahawalpur, under the leadership of Prof. Dr. Naveed Akhtar, Vice Chancellor combines academic excellence with national goals. We shape both the mind and the character of students to become tomorrow's successful professio

nals, leaders and service providers. Our strategy is to focus on quality of human capital and productive research based on four priority areas: academic excellence, financial discipline, infrastructural development, research benefitting people and the country. Educational institutions, no matter how reputable they may be, require publicity to enhance their visibility and create an impact on wider sections of society. Modern universities now face the challenges of increased numbers and raised stake holders’ expectations. The university is driving the process of knowledge transfer, business development and technology enhancement into the heart of the economy of Southern Punjab. The university is also helping to meet the need for highly trained individual, scholars and researchers throughout the country. The IUB is fully engaged to drive the regional economy and society. The talented students will not only graduate in an increasingly multi-national, multi-cultural, and multi-ethnic world, but will also be enterprising, creative and innovative. The Public Relations Office is play pivotal role in highlighting the university nationally and internationally on various medias.

PRO No. 297/26 dated 07.08.2026Directorate of Public Relations the Islamia University of BahawalpurPakistan Engineering ...
07/08/2026

PRO No. 297/26 dated 07.08.2026
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
Pakistan Engineering Council has agreed to establish Pathway to Practice Office at the Islamia University Bahawalpur on the proposal of Vice Chancellor Professor Dr. Muhammad Kamran. The objective of this initiative is to assist engineers from South Punjab to meet professional practice and licensing requirements in Pakistan. A consensus on this matter was reached in a recent meeting held in Islamabad between Professor Dr. Muhammad Kamran, Vice Chancellor the Islamia University Bahawalpur and Engineer Dr. Waseem Nazir, Chairman of Pakistan Engineering Council. Pakistan Engineering Council's Pathway to Practice program is designed for engineers who aspire to become professional engineers. The program defines relevant work experience continuous professional development and professional assessment standards that enable engineers to be registered and practice independently. Speaking on the occasion, Chairman Pakistan Engineering Council Engineer Dr. Waseem Nazir said that the establishment of an office in Islamia University Bahawalpur will extend the services of Pakistan Engineering Council to the engineers of South Punjab and further strengthen industry and academia cooperation. Prof. Dr. Muhammad Kamran, Vice-Chancellor the Islamia University, Bahawalpur expressed his gratitude for this initiative and said that this office will provide support and guidance to the graduating and practicing engineers of the area in achieving professional recognition.

پی آر او نمبر 26/298 مؤرخہ 07.08.2026ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورشعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی، اسلا...
07/08/2026

پی آر او نمبر 26/298 مؤرخہ 07.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالربشریٰ اکرم اور محمد امین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ08 اگست 2026 ،11بجے شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوں گے۔بشریٰ اکرم نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر احمد بلال اور محمد امین نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹرمرید حسین ملک شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد وسیم طفیل شعبہ سائیکالوجی یونیورسٹی آف ساہیوال بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

پی آر او نمبر 26/297 مؤرخہ 07.08.2026ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورپاکستان انجینئرنگ کونسل نے وا...
07/08/2026

پی آر او نمبر 26/297 مؤرخہ 07.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
پاکستان انجینئرنگ کونسل نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی تجویز پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پاتھ وے ٹو پریکٹس آفس قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد جنوبی پنجاب کے انجینئرز کو پاکستان میں پیشہ ورانہ پریکٹس اور لائسنسنگ کے تقاضوں کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس معاملے پر اتفاق رائے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور انجینئر ڈاکٹر وسیم نذیر چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی حالیہ ملاقات میں طے پایا ۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کا پاتھ وے ٹو پریکٹس پروگرام ان انجینئرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو پروفیشنل انجینئر بننے کے خواہشمند ہیں۔ یہ پروگرام متعلقہ کام کے تجربے مسلسل پیشہ ورانہ ترقی اور پیشہ ورانہ تشخیص کے معیار کی وضاحت کرتا ہے جس سے انجینئرز کو رجسٹرڈ ہونے اور آزادانہ طور پر مشق کرنے کے قابل بناتا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر ڈاکٹر وسیم نذیر نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں دفتر کے قیام سے پاکستان انجینئرنگ کونسل کی خدمات کو جنوبی پنجاب کے انجینئرز تک پہنچایا جائے گا اور انڈسٹری اور اکیڈمیا تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اس اقدام پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ یہ دفتر پیشہ ورانہ شناخت کے حصول میں علاقے کے فارغ التحصیل اور پریکٹس کرنے والے انجینئرز کو مدد اور رہنمائی فراہم کرے گا۔

Press Cutting 07.08.2026
07/08/2026

Press Cutting 07.08.2026

PRO No. 293/26 dated 06.08.2026Directorate of Public Relations the Islamia University of BahawalpurVice Chancellor the I...
06/08/2026

PRO No. 293/26 dated 06.08.2026
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
Vice Chancellor the Islamia University of Bahawalpur Prof. Dr. Muhammad Kamran attended the meeting of the National Curriculum Revision Committee in the discipline of Bachelor of Science in Electrical Engineering Technology held at the National University of Technology Main Karnal Sher Khan Shaheed, Islamabad. The draft curriculum of Bachelor of Science in Electrical Engineering Technology outlined in the meeting was finalized. On this occasion, Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Kamran also met with Prof. Dr. Muhammad Inayatullah Khan, Vice Chancellor University of Engineering and Technology Taxila and Engineer Zakaullah, Member Pakistan Engineering Council Gilgit-Baltistan.

06/08/2026

پی آر او نمبر 26/296 مؤرخہ 06.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ میڈیا اسٹدیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالرعائشہ صدیقی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ7 اگست 2026 ،دن 12 بجے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا۔عائشہ صدیقی نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرشفق منظورکی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹربلال نواز شعبہ کمیونیکیشن لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

06/08/2026

پی آر او نمبر 26/295 مؤرخہ 06.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ سوشل ورک، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکے پی ایچ ڈی سکالرسلمان خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ7اگست 2026 ، 11 بجےویڈیو کانفرنس روم خواجہ فرید آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا۔سلمان خان نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرطاہرہ جبیں یونیورسٹی آف پنجاب بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

پی آر او نمبر 26/294 مؤرخہ 06.08.2026ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورڈاکٹر خلیل احمد انصاری اسسٹنٹ...
06/08/2026

پی آر او نمبر 26/294 مؤرخہ 06.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
ڈاکٹر خلیل احمد انصاری اسسٹنٹ پروفیسریونیورسٹی کالج آف کنونشنل میڈیسن اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور وفات پا گئے ہیں۔وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے انکے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وائس چانسلر نے ڈاکٹر خلیل احمد انصاری کی جامعہ کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ۔ دریں اثنا ڈینز، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی و فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر قیصر جبیں، پرنسپل یونیورسٹی کالج آف کنونشنل میڈیسن ڈاکٹر حافظ محمد آصف ، رجسٹرار محمد شجیع الرحمن ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈاکٹر شہزاد احمد خالد و دیگر افسران اورسینئر فیکلٹی ممبران نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔

پی آر او نمبر 26/293 مؤرخہ 06.08.2026ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی...
06/08/2026

پی آر او نمبر 26/293 مؤرخہ 06.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی مین کرنال شیر خان شہید اسلام آباد میں منعقدہ الیکٹریکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں بیچلر آف سائنس کے ڈسپلن میں نیشنل کریکولم ریویژن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں بیان کردہ الیکٹریکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں بیچلر آف سائنس کے نصاب کے مسودے کو حتمی شکل دی گئی۔اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمدکامران نے پروفیسر ڈاکٹر محمد عنایت اللہ خان وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا اور انجینئر ذکاء اللہ ممبر پاکستان انجینئرنگ کونسل گلگت بلتستان سے بھی ملاقات کی۔

06/08/2026

یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں یکجہتی واک کا انعقاد

Address

Abbasia Campus, The Islamia University Of Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IUB PR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share