یوم شہداء پولیس کی بہاولپور کی پروقار تقریب میں چوہدری سعود مجید صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا
پولیس کے شہداء کی خاندانوں کی کفالت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے مجید گروپ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے اور لیتا رہے گا
چوہدری سعود مجید
(ایڈمن)
05/08/2026
چوہدری سعد مسعود کے ہمراہ چنڑ ہاوس میں بڑے بھائی اور بزرگ لیگی رہنما
ملک اقبال چنڑ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
ﷲ پاک درجات بلند فرمائیں
02/08/2026
پیپلزپارٹی کا شور اور واویلا سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ خود سندھ پولیس اور آزاد کشمیر کی سرکاری مشینری استعمال کررہے ہیں اور الزام مسلم لیگ ن پر لگارہے ہیں،
ﷲ کے فضل سے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیتے گی
01/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم ملک محمد اقبال چنڑ صاحب ایم این اے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
01/08/2026
مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان جاری مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا
مسلم لیگ ن کی طرف سے رانا ثناءﷲ صاحب چوہدری سعود مجید صاحب امیر مقام صاحب نے نمائندگی کی
(ایڈمن)
23/07/2026
چوہدری سعد مسعود صاحب کی ڈیرہ پر تشریف لائے چولستان کے معززین سے ملاقات اور گپ شپ ❤
23/07/2026
قائد محترم ❤
22/07/2026
شکریہ مظفر آباد
شکریہ آزاد کشمیر
❤🇵🇰
22/07/2026
مظفر آباد
21/07/2026
آزاد کشمیر جلسہ
قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف صاحب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ چوہدری سعود مجید صاحب اور دیگر قیادت سٹیج پر موجود
(اءڈمن)
Be the first to know and let us send you an email when Ch Saud Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.