22/01/2026
ٹی ڈی سی پی - چولستان دیزرٹ ریلی 2026 کے موقع پر ڈبل ڈیکر بس سروس 11 فروری 2026 سے 15 فروری 2026 تک ہر دو گھنٹے بعد نور محل اور ڈی ایچ اے پارک ٹورز کےلیے دستیاب ہونگیں۔ ڈبل ڈیکر بس پر بہاولپور شہر کی سیر کرنے کےلیے ابھی بکنگ کریں۔ ٹکٹ: صرف 300 روپے