PERA Bahawalpur City

PERA Bahawalpur City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PERA Bahawalpur City, Law enforcement agency, Bahawalpur.

🚨 پرائس کنٹرول کے حوالے سے مؤثر کارروائیاں 🚨ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب م...
07/08/2026

🚨 پرائس کنٹرول کے حوالے سے مؤثر کارروائیاں 🚨

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے سبزیوں، پھلوں، چکن، نان اور کریانہ اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ چیکنگ کے دوران بے تحاشا اوورچارجنگ کرنے والے تین دکانداروں کو سَمرِی ٹرائل کے بعد سنٹرل جیل بہاولپور بھجوا دیا گیا، جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔

Deputy Commissioner Bahawalpur Govt of Punjab Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA

🚨 سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی نگرانی 🚨ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے سبزی منڈی بہاولپور کا...
07/08/2026

🚨 سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی نگرانی 🚨

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے سبزی منڈی بہاولپور کا دورہ کیا اور پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل میں شرکت کرتے ہوئے قیمتوں اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا، تاکہ منڈی کی سطح سے ہی سرکاری نرخوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔

🚨 پرائس کنٹرول کے حوالے سے مؤثر کارروائیاں 🚨ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب م...
05/08/2026

🚨 پرائس کنٹرول کے حوالے سے مؤثر کارروائیاں 🚨

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے پھلوں، سبزیوں، چکن اور کریانہ اسٹورز کی چیکنگ کی۔ چیکنگ کے دوران بے تحاشا اوورچارجنگ کرنے والے دو دکانداروں کو سَمرِی ٹرائل کے بعد جیل بھجوا دیا گیا، جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔



Deputy Commissioner Bahawalpur Govt of Punjab Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Chief Secretary Punjab

🚨 پرائس کنٹرول کی کارروائیاں 🚨ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (P...
02/08/2026

🚨 پرائس کنٹرول کی کارروائیاں 🚨

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے مختلف علاقوں میں پھلوں، سبزیوں، چکن، کریانہ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا، جبکہ سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔

Deputy Commissioner Bahawalpur Govt of Punjab Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Chief Secretary Punjab

🚨 پھلوں کی قیمتوں کی چیکنگ اور خلاف ورزی پر کارروائی 🚨ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ ...
30/07/2026

🚨 پھلوں کی قیمتوں کی چیکنگ اور خلاف ورزی پر کارروائی 🚨

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے شہر کے مختلف علاقوں میں پھلوں کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ چیکنگ کے دوران بے تحاشا .اوورچارجنگ اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔

⚖️ بے تحاشا اوورچارجنگ کے مرتکب دو افراد کو سَمرِی ٹرائل کے بعد قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھجوا دیا گیا

🚨 ایل پی جی گیس اور سبزیوں کی قیمتوں کی چیکنگ 🚨ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جنا...
28/07/2026

🚨 ایل پی جی گیس اور سبزیوں کی قیمتوں کی چیکنگ 🚨

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے شہر کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی گیس اور سبزیوں کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ چیکنگ کے دوران سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔

Deputy Commissioner Bahawalpur Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Team MNS

🚨 ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر پرائس کنٹرول کی مؤثر کارروائیاں 🚨ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر ایس ڈی ای او پیرا س...
26/07/2026

🚨 ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر پرائس کنٹرول کی مؤثر کارروائیاں 🚨

ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے کارٹ بازار، سہولت بازار، سبزی و فروٹ شاپس اور تندوروں کا دورہ کرتے ہوئے پھلوں، سبزیوں، روٹی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔

📋 چیکنگ کے دوران سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا، جبکہ اوورچارجنگ اور دیگر خلاف ورزیوں پر متعلقہ دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔



Deputy Commissioner Bahawalpur Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Government of Pakistan Team MNS Chief Secretary Punjab Additional Chief Secretary South Punjab Official Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur

🚨 سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی نگرانی 🚨ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے سبزی منڈی بہاولپور کا...
24/07/2026

🚨 سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی نگرانی 🚨

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے سبزی منڈی بہاولپور کا دورہ کرتے ہوئے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل میں شرکت کی اور قیمتوں کے تعین کے عمل کا جائزہ لیا، تاکہ منڈی کی سطح سے ہی نرخوں کو متوازن رکھتے ہوئے عوام کو مناسب قیمتوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔



Deputy Commissioner Bahawalpur Govt of Punjab Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Additional Chief Secretary South Punjab Official Chief Secretary Punjab

🚨 پرائس کنٹرول، انسدادِ تجاوزات اور پٹرول پمپس کی چیکنگ 🚨ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول در...
23/07/2026

🚨 پرائس کنٹرول، انسدادِ تجاوزات اور پٹرول پمپس کی چیکنگ 🚨

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے شہر کے مختلف علاقوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، انسدادِ تجاوزات اور پٹرول پمپس پر پٹرول کی دستیابی کا جائزہ لیا، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔



Deputy Commissioner Bahawalpur Government of Pakistan Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Chief Secretary Punjab

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے مختلف دکانوں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں  اور سول ہسپتال جھنگی ...
18/07/2026

ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے مختلف دکانوں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور سول ہسپتال جھنگی والا کے سائیکل اسٹینڈ کو چیک کیا، جہاں سرکاری نرخوں سے زائد وصولی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔

Deputy Commissioner Bahawalpur Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Team MNS

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PERA Bahawalpur City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share