Chaudhry Walidaad Cheema

Chaudhry Walidaad Cheema Official page of Chaudhry Walidaad Cheema

NA-165, Yazman | Bahawalpur

🖤✨️
05/08/2026

🖤✨️

الحمدللہ!!جناح آبادی 140 ڈی بی میں لائٹ کا کام مکمل ہونے پر اہل علاقہ نے چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب اور چوہدری ولی داد چ...
05/08/2026

الحمدللہ!!
جناح آبادی 140 ڈی بی میں لائٹ کا کام مکمل ہونے پر اہل علاقہ نے چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب اور چوہدری ولی داد چیمہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمنائیں اور ڈھیر ساری دعائیں دیں۔
اس موقع پر چوہدری زاہدسلیم چیمہ محمد اسلم ممبر نور احمد سیال محمد نواز مغل محمد عامر محمد اشرف محمد احسان اور دیگر اہل علاقہ نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

01/08/2026
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُوعدوں سے تکمیل تک کا سفر​الحمدللہ!​ایک اور سنگِ میل عبور!بستی صدیق ڈاہا، چک ن...
29/07/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر

​الحمدللہ!

​ایک اور سنگِ میل عبور!
بستی صدیق ڈاہا، چک نمبر 76DB (یزمان، بہاولپور) میں ترقیاتی کام/الیکٹریفکیشن سکیم الحمد للہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ سچ کر دکھایا۔

​انشاءاللہ!!

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُوعدوں سے تکمیل تک کا سفر​الحمدللہ!​ایک اور سنگِ میل عبور!​الحمد للّٰہ! چک نمب...
25/07/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر

​الحمدللہ!

ایک اور سنگِ میل عبور!
​الحمد للّٰہ! چک نمبر 58 ڈی بی سمال میں ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز 🌾✨
​گاؤں کے فلاحی و احاطہٴ جنازہ گاہ کی بہتری کے سلسلے میں ایک اور اہم پیشرفت!
​عوام الناس کی سہولت کے لیے جنازہ گاہ چک 58 ڈی بی کے فرش (فلورنگ) کا کام الحمد للّٰہ شروع کر دیا گیا ہے۔

​انشاءاللہ!!

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُوعدوں سے تکمیل تک کا سفر​الحمدللہ!​ایک اور سنگِ میل عبور!​پکی سڑک کی تعمیر مک...
23/07/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر

​الحمدللہ!

ایک اور سنگِ میل عبور!
​پکی سڑک کی تعمیر مکمل
​چک نمبر 6 ڈی آر بی سے 4 ڈی آر بی تک پکی سڑک کی تعمیر۔
​عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ سچ کر دکھایا۔

​انشاءاللہ!!

❤️✨️
22/07/2026

❤️✨️

Address

Satellite Town
Bahawalpur
63100

Telephone

+923007654313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Walidaad Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share