10/04/2026
معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح!
فوڈ سیفٹی ٹیم کی بہاولپور میں کاروائیاں ، 5 ہزار 500 لٹر مضر صحت مشروبات،15 ہزار ساشے ناقص مصالحہ جات،اور غير معياری چاۓ کی پتی تلف، قوانين کی خلاف ورزی کرنے پر 2 کے خلاف مقدمات درج,1 پروڈکشن يونٹ بند، متعدد کو بھاری جرمانے عائد ۔
تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔
www.pfa.gop.pk