Central Library Bahawalpur

Central Library Bahawalpur This is Official Page Of Central Library Bahawalpur,Punjab,Pakistan.The 2nd Largest Library Of Pakistan.

04/09/2026
Central Library Bahawalpur
03/09/2026

Central Library Bahawalpur

03/09/2026

مکالمہ گھر میں مذاکرے اور مکالمے کے بعد موسیقی شروع ہو چکی ہے۔ جلد ہی مشاعرہ شروع ہونے والا ہے۔ جو دوست اب تک تشریف نہیں لائے، ان سے درخواست ہے کہ تشریف لے آئیں۔ ایسی شام سالوں میں کبھی ایک بار نصیب ہوتی ہے ♥️🙏



02/09/2026

Welcome to Mukalma Ghar — a space where ideas meet dialogue, perspectives are shared, and meaningful conversations begin. 🗣️✨

We are excited to invite you to join us LIVE on September 3 at 5:00 PM at Central Library, Bahawalpur.

Come and be part of an engaging evening filled with ideas, conversations, diverse perspectives, and meaningful dialogue.

🎙️ Listen. Question. Reflect. Engage.

📅 Date: September 3
🕔 Time: 5:00 PM
📍 Venue: Central Library, Bahawalpur

🌿 Organized by:
Horticulture Agency Bahawalpur
Central Library, Bahawalpur

📸 Media Team:
Ali's Photography

❤️ Everyone is welcome! Come join us, enjoy the event LIVE, and be part of a community where conversations matter.

Mukalma Ghar — Where Ideas Meet Dialogue.

ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کی زیرصدارت سنٹرل لائبریری بہاولپور میں جائزہ اجلاس کا انعقاد سنٹرل لائبریری کو نوجوانوں کے لیے ع...
02/09/2026

ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کی زیرصدارت سنٹرل لائبریری بہاولپور میں جائزہ اجلاس کا انعقاد

سنٹرل لائبریری کو نوجوانوں کے لیے علم، تحقیق اور مثبت فکری سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے گا ڈپٹی کمشنر بہاولپور

سول سروسز ، ریسرچ کارنر اور مکالمہ گھر کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا

نوجوانوں، طلبہ اور ریسرچرز کو معیاری اور پُرسکون مطالعاتی ماحول فراہم کیا جائے ڈپٹی کمشنر بہاولپور

سول سروسز فاؤنڈیشن پروگرام طلبہ کو مسابقتی امتحانات کی تیاری میں رہنمائی فراہم کرے گا، بریفنگ

سنٹرل لائبریری میں سول سروسز، تحقیقی کتب، جرائد، اخبارات اور کرنٹ افیئرز کارنر قائم کیا جائے گا

مکالمہ گھر پروگرام کے ذریعے نوجوانوں میں فکری سوچ، اظہارِ خیال اور مثبت مکالمے کو فروغ دیا جائے گا

سنٹرل لائبریری کی تزئین و آرائش، صفائی اور اندرونی و بیرونی حصوں کی بہتری یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر بہاولپور

طلبہ و طالبات کے سنٹرل لائبریری کے ہفتہ وار مطالعاتی وزٹ کرائے جائیں، ڈائریکٹر کالجز کو ہدایت

سنٹرل لائبریری میں گٹروں کا گندا پانی جمع ہونے کا فوری سدباب کیا جائے، واسا کو ہدایات

02/09/2026

مکالمہ گھر : تین ستمبر: شام پانچ بجے


Address

9MRM+9XW، CMH Chowk, Bahawalpur Cantt
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:30
Tuesday 08:00 - 18:30
Wednesday 08:00 - 18:30
Thursday 08:00 - 18:30
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 18:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Central Library Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share