Social Welfare Department District Bajaur

Social Welfare  Department District Bajaur Kindness and Helping of Special Person, Widows And Orphan Of District Bajaur Khar Social welfare

06/04/2026
ضروری اعلان – تمام خصوصی افراد کی توجہ کے لیے:تمام خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ فراہم کردہ MIS آن لائن ل...
19/01/2026

ضروری اعلان – تمام خصوصی افراد کی توجہ کے لیے:

تمام خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ فراہم کردہ MIS آن لائن لنک کے ذریعے اپنی درخواست جمع کروائیں اور مزید معلومات کے لیے اپنے متعلقہ ضلعی سوشل ویلفیئر دفتر سے رابطہ کریں۔
واضح رہے کہ اس وقت ڈائریکٹوریٹ سطح پر برقی وہیل چیئر کے معاملات پر کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی۔

مزید یہ کہ جب بھی اندراج یا کارروائی کا مرحلہ شروع ہوگا تو متعلقہ ضلعی سوشل ویلفیئر آفیسر بذریعہ پیغام خود آپ سے رابطہ کریں گے۔
لہٰذا ہدایت کی جاتی ہے کہ بغیر اطلاع یا رابطے کے نہ تو ضلعی سوشل ویلفیئر دفتر کا دورہ کریں اور نہ ہی ڈائریکٹوریٹ تشریف لائیں۔

**وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی** کی خصوصی ہدایات پر محکمہ سوشل ویلفیئر، اسپیشل ایجوکیشن و ویمن ایمپاورمن...
06/01/2026

**وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی** کی خصوصی ہدایات پر محکمہ سوشل ویلفیئر، اسپیشل ایجوکیشن و ویمن ایمپاورمنٹ، حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے سرکاری اور نجی جامعات و کالجز میں زیرِ تعلیم نابینا خصوصی طلبہ و طالبات کے لیے **میگا لیپ ٹاپ اسکیم** کا باضابطہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔

اس اسکیم کا مقصد نابینا طلبہ و طالبات کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری تعلیم تک رسائی اور مساوی تعلیمی مواقع فراہم کرنا ہے۔
اہل طلبہ و طالبات آن لائن درخواست کے ذریعے اسکیم سے استفادہ کر سکتے ہیں، جس کا لنک اس پوسٹ کے ساتھ فراہم کیا گیا ہے۔

District Bajaur

باجوڑ کے تمام خصوصی افراد(سپیشل پرسنز ) کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضم اضلاع کیلئے الگ لنک کھل دی گئ ہے برائے مہربانی جلد از ...
09/12/2025

باجوڑ کے تمام خصوصی افراد(سپیشل پرسنز ) کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضم اضلاع کیلئے الگ لنک کھل دی گئ ہے برائے مہربانی جلد از جلد نیچے دی گئی لنک کھول اور اپنی ضرورت کی مطابق معاون آلہ(Assistive device) کیلئے اپلائے کرے۔
سوشل ویلفئیر آفیسر باجوڑ

تمام سپیشل افراد کو اطلاع دیا جاتا کہ کہ ضم اضلاع کیلے الگ لنک کھول دیا ہے جلد از جلد اپلایی کرے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر افس...
09/12/2025

تمام سپیشل افراد کو اطلاع دیا جاتا کہ کہ ضم اضلاع کیلے الگ لنک کھول دیا ہے جلد از جلد اپلایی کرے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر افسر باجوڑ

تمام سپیشل افراد کو اطلاع دیا جاتا ہے کہ قبائلی اضلاع کیلے الگ لنک کھول دیا ہے جلد از جلد اپلایی کرے۔

24/11/2025

چیئرمین صوبائی زکوۃ و عشر کونسل امتیاز خان ایڈووکیٹ کی خصوصی درخواست پر محکمۂ سوشل ویلفیئر نے صوبے میں معذور افراد کے لیے وہیل چیئر، ٹرائی سائیکل، سماعتی آلات اور نابینا افراد کے لیے سفید چھڑی کی فراہمی کی درخواستوں میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے گھر، خاندان، گاؤں اور محلے میں موجود معذور افراد کے لیے نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے اپلائی کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔ شکریہ! سوشل ویلفیئر افس باجوڑ

Address

Bajaur
Bajaur

Telephone

+92942220148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Welfare Department District Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social Welfare Department District Bajaur:

Share