Liaqat shakil

Liaqat shakil LIAQAT SHAKiL

19/08/2026

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جس نے فجر کی نماز پڑھی، وہ اللہ کی پناہ میں ہے" (صحیح مسلم) @2

سعودی پولیس کا بڑا اقدام: باجوڑ کے 3 شہریوں کے قاتل 2 ملزمان گرفتار، دیگر کی تلاش جاریسعودی عرب کی پولیس نے اہم کارروائی...
16/08/2026

سعودی پولیس کا بڑا اقدام: باجوڑ کے 3 شہریوں کے قاتل 2 ملزمان گرفتار، دیگر کی تلاش جاری

سعودی عرب کی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واقعے میں ملوث دیگر روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق چند روز قبل سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں باجوڑ کے تین محنت کشوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ واقعے کے فوری بعد مقامی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دو اہم ملزمان کو سراغ لگا کر حراست میں لے لیا۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور جرم میں ملوث باقی تمام افراد کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ اس خونریز واقعے کے بعد سعودی عرب میں مقیم باجوڑ کے رہائشیوں اور مقتولین کے لواحقین نے ملزمان کی فوری گرفتاری پر راحت کا اظہار کرتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

💐 میری پیاری کزن سمیع اللہ  Sami Farhad Pti  کو شادی بہت بہت مبارک ہو! 💍اللہ تعالیٰ آپ کے اس نئے سفر کو خیر و برکت سے بھ...
16/08/2026

💐 میری پیاری کزن سمیع اللہ Sami Farhad Pti کو شادی بہت بہت مبارک ہو! 💍
اللہ تعالیٰ آپ کے اس نئے سفر کو خیر و برکت سے بھر دے،
ہمیشہ خوشیاں، سکون اور محبتیں آپ کے دامن میں رہیں 🤲

٫٫ سياحت يعنی سيلگري د پښتنو په خاوره مخ په وړاندې تلې شي. خو امن پکار دې ،او امن  پہ باجوڑ کی نشتہ  زکہ خو چکر لہ دیر ت...
14/08/2026

٫٫ سياحت يعنی سيلگري د پښتنو په خاوره مخ په وړاندې تلې شي. خو امن پکار دې ،او امن پہ باجوڑ کی نشتہ زکہ خو چکر لہ دیر تیمرگرے تا نن جودہ اگست لہ راعلی یو🖍
نن دخپلو بچو سہ پہ TKR کی.🧐

 #حديث
11/08/2026

#حديث

آج ضلع باجوڑ کے تحصیل واڑہ ماموند گاؤں شکرو میں فوج نے ایک مسجد پر ڈرون حملہ کرکے اس بچے کو شہیید کردیا،،💔😭اب ہم اس کو ظ...
09/08/2026

آج ضلع باجوڑ کے تحصیل واڑہ ماموند گاؤں شکرو میں فوج نے ایک مسجد پر ڈرون حملہ کرکے اس بچے کو شہیید کردیا،،
💔😭
اب ہم اس کو ظالم جابر فوج نہ کہیں تو کیا کہے ، اس ظلم پر ہم کیسے خاموش رہے
سکول جاتے ہوۓ بچوں پر ڈرون حملہ کرکے شہیدد کرتے ہے ،مسجد مدرسہ جاتے بچوں پر ڈرون کرکے شہیید کردیتے ہے ،
اس جاری جنگ کا ایک فریق مسجد مدرسے کو ٹارگٹ کرکے کہتے ہے اس میں تاااااالبان بہیٹے تہے ،،

دورسرا فریق سکولوں کو بم دہماکے سے اڑا کر کہتے ہے سکول میں فوج ٹہرے تہے اسلۓ نشانہ بنایا گیا ،،
اس جنگ کے دونوں فریق پکے ٹکے مسلمان ہے بس صرف ہم عوام درمیان میں کاپررررر گناہ گار ہے ،،،

 Dr-Hamid Ur Rehman Rahat Ullah
09/08/2026

Dr-Hamid Ur Rehman Rahat Ullah

Address

Mamund
Bajauri Koruna
NO

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liaqat shakil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share