Fazal Manan Abid

Fazal Manan Abid Proud Tiger of Imran Khan love for all

05/07/2026

✨ بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے! ✨زندگی میں کبھی کبھی ایسا وقت آتا ہے جب انسان خود کو بالکل اکیلا، پریشان اور بے بس محسوس کرت...
05/07/2026

✨ بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے! ✨
زندگی میں کبھی کبھی ایسا وقت آتا ہے جب انسان خود کو بالکل اکیلا، پریشان اور بے بس محسوس کرتا ہے۔ لیکن قرآن پاک کی یہ خوبصورت آیت ہمارے دلوں کو کس قدر سکون دیتی ہے:
"ڈرو نہیں، میں تمہارے ساتھ ہوں، سُن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔"
(سورۃ طہٰ: 46) 📖
جب بھی دل گھبرائے یا حالات مشکل لگیں، تو بس یہ یاد رکھیں کہ آپ کا رب آپ کے ہر دکھ، ہر تکلیف اور ہر خاموشی کو جانتا ہے۔ وہ نہ صرف ہماری دعائیں سنتا ہے، بلکہ ہماری حالت بھی دیکھتا ہے۔ اپنا ہر معاملہ اللہ کے سپرد کر دیں، بے شک وہی دلوں کو سکون دینے والا اور بہترین کارساز ہے۔ ❤️🤲
کیا آپ بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں؟ کمنٹ میں "بے شک" یا "سبحان اللہ" لکھیں۔ 👇

05/07/2026

پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما آمین 🌹
القرآن

04/07/2026

ہر حال میں اپنے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے
#شکراللہ

03/07/2026

رسول اللہ ﷺ نے
فرمایا جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
جمعہ مبارک ♥️

01/07/2026

رحمت کا بارش برسا دے یا رب آمین 🌹

25/06/2026

بے شک مشکلات میں صبر کرلیناشکایت کرنے سے بہتر ہے کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

24/06/2026

اے پروردگار میرے دعا قبول فرما آمین 🌹

23/06/2026

خدا اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے !! ایمان والو..!! تم بھی ان ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔۔۔ اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بَارِک عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

23/06/2026

Address

Shmozo Dabgi Utman Khel
Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Manan Abid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fazal Manan Abid:

Shortcuts

Share