Shahabuddin Khan

Shahabuddin Khan Fakhre Bajaur Shahabuddin Khan is the Great Personality of Bajaur and Former MNA of National Assembly. (Admin)

Shahab Uddin Khan
( Senior Vice President PMLN KPK)
Former Member of the National Assembly of Pakistan. Description:
Shahab Uddin Khan is a Pakistani politician who had been a member of the National Assembly of Pakistan, from June 2013 to May 2018. He was elected for the National Assembly as a candidate of Pakistan Muslim League (N) from Constituency NA-44 (Tribal Area-Bajaur ) District Bajaur in 2013 Pakistani general election.

03/08/2026

Walk 🚶🚶....
Admin.

سوات دھماکہ :خیبر پختون خوا میں اخر کب تک پولیس  نشانہ بنتے رہیں گے اور صوبائ حکومت کے ذمہ دار بحفاظت ریلیاں نکالیں گے۔ی...
02/08/2026

سوات دھماکہ :
خیبر پختون خوا میں اخر کب تک پولیس نشانہ بنتے رہیں گے اور صوبائ حکومت کے ذمہ دار بحفاظت ریلیاں نکالیں گے۔
یہ دو نمبری اب بند ہونی چاہئے۔
اللہ تعالی سوات بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی درجات بلند پسماندگان کو صبر جمیل اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
آمین۔

01/08/2026

National Assembly. Year 2015.
Admin.

28/07/2026

بہاولپور:
دربار محل.

25/07/2026

اگر اس بد امنی کا حل ہے تو کیا ہے؟
سُنئیے۔۔۔۔

تحصیل سالارزئ:تلی سمال ڈیم میں دھماکے کی پرزورمذمت کرتا ہوں۔اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند زخمیوں کو صحت کاملہ اور پسمان...
25/07/2026

تحصیل سالارزئ:
تلی سمال ڈیم میں دھماکے کی پرزورمذمت کرتا ہوں۔
اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند زخمیوں کو صحت کاملہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کو پہچان کر روکیں گے نہیں،تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔
اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امآن میں رکھے۔
آمین۔
صوبائ اور وفاقی حکومت سمیت سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں،عوام کو دہشت گردوں کی رحم و کرم پر چھوڑنا سب سے بڑی غفلت اور کوتاہی ہے۔

18/07/2026

یہ تین پارٹیاں ملاکنڈ اور سابقہ فاٹا کے ذمہ دار لوگ ہیں ، اگر ان پر ٹیکس نافذ ہوتا ہے تو لوگ اپ کے ہی گریبان پکڑینگے اور اگر ان پر کسٹم بھی آتا ہے تو پھر بھی لوگ اپ کے ہی گریبان پکڑ ینگے ۔
شہا ب الدین خان کا چکدرہ می چند دن پہلے پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے آل پارٹی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب۔۔۔۔
ایڈمن ۔

11/07/2026

چکدرہ میں آل پارٹیز کانفرنس، ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کی بھر پور مخالفت۔۔۔۔۔
اگر کسی نے ڈیل یا کمپرومائز کرکے تو اللہ تعالیٰ ان کو دُنیا اور اخرت دونوں میں شرمندہ کرے۔
شہا ب الدین خان۔

11/07/2026

چکدرہ۔
سابق ممبر قومی اسمبلی شہا ب الدین خان فشنگ ہٹ چکدرہ میں ٹیکس کی نفاذ کے حوالے سے آل پارٹی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔

سابق ممبر قومی اسمبلی شہا ب الدین خان فشنگ ہٹ چکدرہ میں ٹیکس کی نفاذ کے حوالے سے آل پارٹی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب  کررہ...
11/07/2026

سابق ممبر قومی اسمبلی شہا ب الدین خان فشنگ ہٹ چکدرہ میں ٹیکس کی نفاذ کے حوالے سے آل پارٹی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔

Address

Salarzai Pashat
Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahabuddin Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share