Progressive Bajaur

Progressive Bajaur خانزاده مجېب الرحمان۔۔۔
پرېس سېکټرې عوامې نېشنل پارټې❤تحصېل ناواګۍ (چارمنګ) ضلع باجوړ🔴

25/09/2024
25/09/2024

باچا خان کی سیاست کہاں پہنچی؟
ایک لیڈر کی مخالفت پر عوامی نیشنل پارٹی کا سربراہ کھڑا ہے؟

رسپونڈ خانزادہ مجیب الرحمان (پریس سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی تحصیل نواگی چارمنگ)
باچا خان کی سیاست کہاں کھڑی ہے؟
او بھائی باچا خان کی سیاست وہاں کھڑی ہے جو 1920 میں تھا۔
باچا خان کے پیرو کاروں کا بھی وہی نظریہ ہے جو سوسال پہلے تھا۔
عمران نیازی کی لیڈری اور نظریے سے اللہ تعالٰی ہمیں اور ہمارے آنے والے ساری نسلیں دور رکھیں۔
آپ صاحب کو تو پہلے یہ سیکھنا چاہیے کہ نظریہ ہوتا کیا ہے؟
آپ صاحب ان کو نظریہ کہتے ہیں جو عمران نیازی کا ہے؟
عمران نیازی جب اقتدار میں تھے تو بشمول آپ سارے کارکن اسٹیبلشمنٹ کے گیت گاتے تھے۔
عمران نیازی اور ان کے سارے سپورٹر بشمول آپ نے آرمی چیف کو باپ کا نام دیا تھا۔۔۔
اور وہ اس لیے کہ وہ آپ لوگوں کو بڑےبڑے انعامات سے نوازتے تھے۔۔۔
اور آخر میں جب عمران نیازی کی ہاتھ سے اقتدار چلی گئی تو وہی باپ کو آپ لوگ میر جعفر اور میر صادق کہتے رہے۔
آج کے دنوں میں بھی علی امین گنڈاپور ڈبل گیم کھیل رہے ہیں۔۔
جلسوں جلوسوں میں اسٹیبلشمنٹ پر چھڑائی کی باتیں کرتیں ہیں۔۔اور جلسے کے بعد فوراً جی ایچ کیوں اور کور کمانڈر پشاور کا چکر لگا کر حاضری لگواتا ہے۔۔۔۔
اور دوسری بات کہ ایک لیڈر کی مخالفت پر ANP کی سیاست کھڑی ہے؟
تو بھائی صاحب عوامی نیشنل پارٹی کی سیاست آپ کا صحافت نہیں جو صحافت کا نام لیکر ایک سیاسی پارٹی کے لیے دلال کا کردار ادا کر رہے ہو ۔
آپ کا سارا صحافت اور سیاسی سوچ عمران نیازی کے اردگرد گھومتا رہتا ہے ۔اپ یوٹیوب چینل پر اپنی ویڈیوز کے ٹائٹل عمران نیازی کے نام پر رکھتے ہیں ۔۔۔
جس دن عمران نیازی کی سیاست ختم ہو گئی تو وہی دن سے آپ اپنےصحافت کے بوری بستر گول کر امریکہ جانا ہے۔کیونکہ صحافی تو آپ ہے ہی نیہں۔اور نہ ایک اچھے سیاست دان ہے۔۔
تو عمران نیازی کے بعد وہی ہوگا جو میں نے پہلے بتا دیا۔

24/09/2024
24/09/2024

جااار ډاکټر صېب☑

Address

Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Progressive Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share