team Rzk VC 1 mahrosa

team Rzk VC 1 mahrosa شہید ریحان زیب خان کے ویجن اور نظریہ کے پیروکار ہے ہم اس کے نظریہ کو قیامت تک زندہ رکھے گے �
انشاءللہ ✌️

الحمدللہوزیرِ مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان کی مسلسل جدوجہد، خصوصی کاوشوں اور باجوڑ کی ترقی کے عزم کے نتیجے میں ...
20/08/2026

الحمدللہ
وزیرِ مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان کی مسلسل جدوجہد، خصوصی کاوشوں اور باجوڑ کی ترقی کے عزم کے نتیجے میں باجوڑ کے لیے اسپیشل فنڈ کا ایک بڑا ترقیاتی پیکیج حاصل کر لیا گیا ہے۔
باجوڑ میں اب تک جتنا ترقیاتی فنڈ لگایا گیا ہے، اس کے مقابلے میں دوگنا سے بھی زیادہ فنڈ مزید حاصل ہوا ہے، جس سے ضلع بھر میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ممکن ہوگا۔
یہ فنڈز شہید ریحان زیب خان کے مشن ویجن اور سوچ کے مطابق باجوڑ کی تعمیر و ترقی میں لگا کر ایک نئے دور کا آغاز کریں گے۔ ان شاءاللہ آنے والے دنوں میں باجوڑ کے عوام کے لیے مزید بڑے منصوبے، اہم اعلانات اور خوشخبریاں سامنے آئیں گی۔
Mubarak Zeb Khan
Main Habib Gul
Mian Ikram Khan

الحمدللہ! منسٹر مبارک زیب خان کی طرف سے VC-1 محروسہ میں منظور کردہ نرسری تا صابر کورونو PCC روڈ پر ترقیاتی کام جاری ہے۔ ...
09/08/2026

الحمدللہ! منسٹر مبارک زیب خان کی طرف سے VC-1 محروسہ میں منظور کردہ نرسری تا صابر کورونو PCC روڈ پر ترقیاتی کام جاری ہے۔ ان شاء اللہ یہ منصوبہ علاقے کے عوام کے لیے سفری سہولت میں اہم کردار ادا کرے گا۔
Mubarak Zeb Khan
Main Habib Gul
Mian Ikram Khan

ضلع باجوڑ///الحمدللہ!منسٹر مبارک زیب خان کے نمائندہ اور وائیس چیئرمین میاں حبیب گل اور تحصیل چیئرمین باروز خان نے ٹیم آر...
15/05/2026

ضلع باجوڑ///
الحمدللہ!
منسٹر مبارک زیب خان کے نمائندہ اور وائیس چیئرمین میاں حبیب گل اور تحصیل چیئرمین باروز خان نے ٹیم آر زیڈ کے سینئر ممبران جاوید اخونذادہ ،حاجی زیارت گل، ڈاکٹر موزمین خان ، حاجی شفیع اللہ ، فضل حیان ، صدر شاہ فیصل، قاری نور زادہ اور علاقہ عمائدین ،علماء کرام اور نوجوانان کے ہمراہ مولاشاہ، لیغونی اور مٹہ شاہ کے مشترکہ روڈ کا افتتاح کر دیا۔
یہ منصوبہ شہید ریحان زیب خان کے عوامی خدمت اور ترقیاتی وژن کا تسلسل ہے۔
اس موقع پر میاں حبیب گل نے کہا کہ جلد کسانوں کیلئے زراعتی سہولت کیساتھ ٹیوٹ ویل سسٹم بھی فراہم کیا جائے گا تاکہ زراعت اور آبپاشی کے مسائل میں کمی آئے۔
چیئرمین باروز خان نے کہا کہ سڑک، پانی، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اور عوامی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔
اس موقع پر علاقے کے عمائدین ، نوجوانوں اور علماءکرام نے ترقیاتی کاموں پر خصوصی منسٹر مبارک زیب خان، میاں حبیب گل، چیئرمین باروز خان اور ٹیم آر زیڈ کا شکریہ ادا کیا۔
Main Habib Gul
Mubarak Zeb Khan

27/03/2026

ملاکلے ٹو نارضہ ملکانہ روڈ کے حوالے سے عوامی مطالبہ
یہ ملاکلے ٹو نارضہ ملکانہ روڈ ہے جو ورلڈ بینک کی جانب سے منظور کیا گیا تھا۔ الحمدللہ اس روڈ کا تقریباً سارا کام مکمل ہو چکا ہے، مگر بدقسمتی سے ملاکلے مین چوک میں چند افراد کی جانب سے تنازع کھڑا کیا گیا ہے جس پر سٹے آرڈر بھی حاصل کیا گیا ہے۔
اس سٹے آرڈر کی وجہ سے تعمیراتی کام رک گیا ہے اور ٹھیکیدار اپنی مشینری اور سامان واپس لے گیا ہے۔ جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات اور اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ روزانہ گھنٹوں مین بازار میں ٹریفک جام اور دیگر مسائل کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔
یہ صورتحال کسی ایک فرد کی ذاتی مفاد اور من مانی کا نتیجہ ہے، جبکہ اس کا نقصان پوری عوام کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
لہٰذا ہم ڈپٹی کمشنر باجوڑ (DC Bajaur) سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسئلے کا فوری اور مستقل حل نکالا جائے تاکہ روڈ کا کام جلد از جلد مکمل ہو اور عوام کو اس تکلیف سے نجات مل سکے۔
ساتھ ہی ہم اپنے تمام منتخب نمائندوں (ایم این اے، ایم پی اے اور دیگر ذمہ داران) سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس اہم عوامی مسئلے پر فوری توجہ دیں، اپنا کردار ادا کریں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر اس تنازع کو جلد از جلد حل کروائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
وی سی 1محروسہ عوامی مطالبہ

منسٹر مبارک زیب خان کی جانب سے وی سی 1 محروسہ کے لیے منظور شدہ پی سی سی روڈ کے سلسلے میں ٹیم آر زیڈ محروسہ کا ایک اجلاس ...
27/01/2026

منسٹر مبارک زیب خان کی جانب سے وی سی 1 محروسہ کے لیے منظور شدہ پی سی سی روڈ کے سلسلے میں ٹیم آر زیڈ محروسہ کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں متفقہ طور پر روڈ کے سلیکشن کا فیصلہ کیا گیا۔
اس موقع پر ٹیم آر زیڈ محروسہ نے منسٹر مبارک زیب خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا کہ انہوں نے وی سی 1 محروسہ کی پسماندگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہمارے علاقے کے لیے پی سی سی روڈ منظور کیا۔ یہ ترقیاتی کام صرف ایک شروعات ہے، انشاءاللہ بہت جلد مزید ترقیاتی منصوبے بھی علاقے کو میسر آئیں گے۔ وی سی 1 محروسہ کے عوام پُرامید رہیں، انشاءاللہ بہتر مستقبل ہمارا منتظر ہے۔
نوٹ: انشاءاللہ یکم تاریخ کے بعد اس روڈ کا باقاعدہ افتتاحی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
منجانب
عبداللہ دانش
ٹیم آر زیڈ محروسہ
Mubarak Zeb Khan
Alam Khan
Syed Rahat Ullah
Main Habib Gul

22/01/2026

شکریہ-منسٹر-مبارک-زیب-خان
منسٹر مبارک زیب خان کی فنڈ سے منظور وی سی 1محروسہ کیلے منظور پی سی سی روڈ پر تمام ار زیڈ کے ورکرز اور علاقے کی لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اہل علاقے کی طرف منسٹر مبارک زیب خان اور ٹیم ار زیڈ کے کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں
انشاء اللہ بدلے گا باجوڑ
یہ تو شروعات ہے 🔥

Mubarak Zeb Khan

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when team Rzk VC 1 mahrosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share