Tehsil Municipal Administration Bakka Khel

Tehsil Municipal Administration  Bakka Khel all is well

https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8tpcgjUr1Sa&_r=1
Share updates on municipal services, such as sanitation, water supply, and infrastructure development projects, such as road construction, healthcare facilities, initiatives.

02/06/2026۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر  ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ  اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں ص...
02/06/2026

02/06/2026
۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں صفاٸ ستھراٸ کا کام کررہے ہیں
Bkakakhel Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Bannu Division Bannu Government of Khyber Pakhtunkhwa

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا کی روشنی میں  تحصیل میونسپل آفیسر جناب نوید خان صاحب کے خصوصی ہدایت پر ،ٹی ایم ا...
27/05/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر جناب نوید خان صاحب کے خصوصی ہدایت پر ،
ٹی ایم اے بکاخیل کے سینیٹیشن اہلکار مختلف علاقوں سے عید الاضحیٰ قربانی جانوروں کے آلائشیں اٹھا رہے ہیں اور ڈمپنگ گراؤنڈ میں گرایا گیا تاکہ صاف ستھرا ماحول میسر ہو ۔

عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر ٹی ایم اے بکاخیل کی جانب سے عوام میں صفائی، ماحولیاتی تحفظ اور شہری ذمہ داری کے فروغ کے لیے خ...
26/05/2026

عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر ٹی ایم اے بکاخیل کی جانب سے عوام میں صفائی، ماحولیاتی تحفظ اور شہری ذمہ داری کے فروغ کے لیے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا۔ مہم کے تحت قربانی کے آلائشوں کو محفوظ اور مناسب طریقے سے جمع کرنے اور ٹھکانے لگانے کے لیے شہریوں اور دکانداروں میں بائیو ڈیگریڈیبل بیگز تقسیم کیے گئے۔

اس کے ساتھ ساتھ مقامی مساجد کے ذریعے بھی اعلانات کیے گئے جن میں عوام کو صفائی برقرار رکھنے، قربانی کے فضلے کو مقررہ مقامات پر ڈالنے اور شہری ذمہ داریوں پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی۔

ٹی ایم اے بکاخیل کا مقصد ایک صاف، صحت مند اور ماحول دوست بکاخیل کو یقینی بنانا ہے، تاکہ عیدالاضحیٰ کے دنوں میں شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

22/05/2026۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر  ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ  اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں ص...
22/05/2026

22/05/2026
۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں صفاٸ ستھراٸ کا کام کررہے ہیں
Bkakakhel Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Bannu Division Bannu Government of Khyber Pakhtunkhwa

21/05/2026۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر  ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ  اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں ص...
21/05/2026

21/05/2026
۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں صفاٸ ستھراٸ کا کام کررہے ہیں
Bkakakhel Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Bannu Division Bannu Government of Khyber Pakhtunkhwa

20/05/2026۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر  ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ  اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں ص...
20/05/2026

20/05/2026
۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں صفاٸ ستھراٸ کا کام کررہے ہیں
Bkakakhel Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Bannu Division Bannu Government of Khyber Pakhtunkhwa

18/05/2026
Eid-ul-Azha 2026
18/05/2026

Eid-ul-Azha 2026

14/05/2026۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر  ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ  اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں ص...
14/05/2026

14/05/2026
۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں صفاٸ ستھراٸ کا کام کررہے ہیں
Bkakakhel Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Bannu Division Bannu Government of Khyber Pakhtunkhwa

Address

Baka Khel
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Bakka Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration Bakka Khel:

Share