ISF balakot

ISF balakot insaf student federation balakot

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!                                 امید کرتا ہوں کہ آپ سب بخیر وعافیت سے ھوں گے۔      آج ب...
14/09/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب بخیر وعافیت سے ھوں گے۔
آج بروز اتوار دن 2:00 بجے ھماری |^ISF BALAKOT^| کی پہلی میٹنگ ھوئی جس میں بہت سے موضوعات پر ٹیم کے ممبران کا آپس میں تبادلہ خیال ھوا۔
1: تعارف ھوا سب کا۔
2:کیبیننٹ کس مقصد کیلئے بنائی گئی ھے اس پر تفصیلی ۔۔ بحث کی گئی۔
3: ممبران کی زمہ داریوں کو زیر بحث لایا گیا۔
4:ھر ممبر کی زمہ داریوں پر تفصیلی بحث کی گئی۔

سب سے پہلے جواد امجد نے میٹنگ کا آغاز کیا اور تعارفی۔۔ سیشن ھوا سب کا ایک دوسرے سے تعارف ھواـ اس کے بعد۔ نظر الاسلام صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور تمام ۔۔۔ ممبران کو انکی اعلٰی طریقے سے کیبیننٹ بنانے کا مقصد ۔ سمجھایا گیا۔
اس کے بعد سنان الاسلام صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بتایا کہ کیبیننٹ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ سٹوڈنٹس ۔ کیلئے کام کیا جائے اور جناب محترم عمران خان نیازی ۔ صاحب کی تحریک آزادی کیلئے کام کیا جائے گا۔
اور سارے ممبران نے میٹنگ کا مقصد اور آپنا اس کیبیننٹ میں شامل ھونے کا مقصد بتایا۔

الحمدللہ آئی ایس ایف تحصیل بالاکوٹ کی کابینہ   کا ،باظابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے صدر، آئی ایس ایف بالاکوٹ علی عمر...
11/09/2025

الحمدللہ آئی ایس ایف تحصیل بالاکوٹ کی کابینہ کا ،باظابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے صدر، آئی ایس ایف بالاکوٹ علی عمر اور جنرل سیکرٹری حامد سلطان نے ضلعی صدر سردار فاروق سے مشاورت کے بعد کابینہ کو حتمی شکل دے دی ہے
ہم تمام منتخب زمہ داران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں •اور امید کرتے ہیں کہ وہ انصاف کے پیغام
کو نوجوانوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے
Mughal



Aizaz Ali


Mughal
Mughal

*نوجوانوں کی طاقت، انصاف کا پیغام — ISF کا تحصیل بالاکوٹ میں تنظیم سازی کا آغاز*تحصیل بالاکوٹ کے باشعور، باہمت اور درد د...
16/08/2025

*نوجوانوں کی طاقت، انصاف کا پیغام — ISF کا تحصیل بالاکوٹ میں تنظیم سازی کا آغاز*

تحصیل بالاکوٹ کے باشعور، باہمت اور درد دل رکھنے والے نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے کہ *انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF)* نے یہاں اپنی تنظیم سازی کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ آغاز صرف ایک تنظیم کا نہیں بلکہ ایک *سوچ، شعور اور انقلاب* کا اعلان ہے۔

ISF ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں طالب علم صرف تعلیم نہیں، قیادت بھی سیکھتے ہیں۔ یہاں نعرے صرف تبدیلی کے نہیں، *کردار، اصول اور ایمان* کے ہوتے ہیں۔ آج جب قوم کو دیانتدار قیادت، سچائی اور قربانی کی سیاست کی ضرورت ہے، ISF نوجوانوں کو ایک ایسا راستہ دکھا رہا ہے جو *روشنی، بیداری اور عمل* سے بھرپور ہے۔

تحصیل بالاکوٹ کے تعلیمی ادارے آج باشعور نوجوانوں سے بھرے ہیں، جنہیں صرف کتابوں سے نہیں بلکہ *وطن سے محبت اور خدمت کے جذبے سے بھی لگاؤ ہے*۔ ISF ان نوجوانوں کو اکٹھا کر رہا ہے تاکہ ہم سب *حق، انصاف اور پاکستان کے روشن مستقبل* کے لیے متحد ہو جائیں۔

اگر آپ کے دل میں ہے:
- ظلم، سفارش اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت
- تعلیم کے ساتھ بیداری پھیلانے کا جذبہ
- ایک نئے، مضبوط اور باوقار پاکستان کا خواب

تو پھر دیر کس بات کی؟

*آئیے! ISF تحصیل بالاکوٹ کا حصہ بنیں*
قلم کو طاقت بنائیں، کردار کو پہچان بنائیں
03408519743

28/07/2025

جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف بالاکوٹ حامد سلطان

28/07/2025

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بالاکوٹ کی شاندار ریلی صدر
آئی ایس ایف بالاکوٹ علی عمر اور جنرل سیکرٹری حامد سلطان کی قیادت میں مانسہرہ ریلی میں شرکت

27/07/2025

‏مانسہرہ میں آئی ایس ایف نے دفع 804 نافذ کر دی۔
مرکزی صدر امجد علی شاہ، جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت، صوبائی صدر مشرف آفریدی، جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی کی خصوصی شرکت۔

_@ISF balakot
* *

27/07/2025

ISF ❤🇧🇫

26/07/2025
Inshallah 27 July
23/07/2025

Inshallah 27 July

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share