Azad Ittehad Party Pakistan

Azad Ittehad Party Pakistan Azad Ittehad Party Pakistan

21/03/2023
کراچی گرینڈ الالئنس کی جانب سے*”پاکستان کی معشیت میں کراچی کا کردار“*کے نام سے ایک سیمینارمورخہ 12 مارچ 2023، بروز اتوار...
09/03/2023

کراچی گرینڈ الالئنس کی جانب سے
*”پاکستان کی معشیت میں کراچی کا کردار“*
کے نام سے ایک سیمینار
مورخہ 12 مارچ 2023، بروز اتوار، شام 4 بجے،
*آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی*
میں منعقد کیا جارہا ہے،
جس میں ملک کے نامور دانشور ملک کی معاشی صورتحال پر اپنا تجزیہ اور تجاویز پیش کریں گے۔
کراچی کا درد رکھنے والے تمام خواتین و حضرات اس سیمینار میں خصوصی شرکت کرکے کراچی کے مقدمے کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

*محمد اسلم خان*
چیئرمین
*کراچی گرینڈ الائنس*

*یونس سایانی*
جنرل سیکریٹری
*کراچی گرینڈ الائنس*

26/02/2023
Follow this link to join my WhatsApp group:
22/01/2023

Follow this link to join my WhatsApp group:

WhatsApp Group Invite

آزاد اتحاد پارٹی پاکستان کے چیرمین محمّد یونس سايانی کا پارٹی کے دیگر رہنماؤںڑا کٹر فہد قریشی، قاسم پاریکھ، فاطمہ میمن، ...
28/02/2022

آزاد اتحاد پارٹی پاکستان کے چیرمین محمّد یونس سايانی کا پارٹی کے دیگر رہنماؤں
ڑا کٹر فہد قریشی، قاسم پاریکھ، فاطمہ میمن، علی اکبر،
کے ساتھ سندھ پنجاب اور اسلام آباد کا دورہ دورے کے دوران سولنگی، عباسی، قریشی، ملاح، سموں، شیخ، پالاری، خاصخیلی، میمن، ملک، جونیجو، سومرا، اور دیگر برادریوں کے رهنماؤں سے ملاقاتیں
یونس سایانی اور پارٹی رہنماؤں کا شاندار استقبال ملاقاتوں کے دوران پارٹی کے چیر مین
جناب یونس سايانی نے رہنماؤں کے ساتھ پارٹی کی رکنیت ساز ی کا جائزہ لیا پارٹی ورکروں اور کارکنوں سے ملاقات کی اور پارٹی کی رجسٹریشن پروسیس کو آخری شکل دینے کے لۓ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آفس پہنچے اور بعد اذاں اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کی اورپارٹی رہنماؤں کے ساتھ ملکر پرس کانفرس کرکے پارٹی کے حوالے سے بریفنگ دی

28/02/2022

Address

Baldia Town
Baldia Town
75760

Telephone

+923222868253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Ittehad Party Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azad Ittehad Party Pakistan:

Share