18/01/2023
((بی این پی نصیرآباد))
بلوچستان نیشنل پارٹی شہری ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی..میر خدابخش بنگلزئی۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی آرگنائزر میر خدا بخش بنگلزی نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی شہری ایکشن کمیٹی کی 26 تاریخ کی احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی بی این پی ضلع نصیرآباد کے تمام ورکروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ضلع سے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.