PTI Nadeem Tareen Offical

PTI Nadeem Tareen Offical Bring change in society through political skills, ( I Can Change )

سرکاری اداروں کو پراٸیوٹ کر دیا گیا حیسکو حیدرآباد کو بھی پراٸیوٹ کر دیا گیا، حکومت نے پراٸیوٹ ہونے والے اداروں کی فہرست...
02/09/2024

سرکاری اداروں کو پراٸیوٹ کر دیا گیا

حیسکو حیدرآباد کو بھی پراٸیوٹ کر دیا گیا، حکومت نے پراٸیوٹ ہونے والے اداروں کی فہرست جاری کر دی۔

دُنیا میں سب سے زیادہ بارش کولمبیا میں ایورج 3240 مِلی میٹر ہوتی ہے۔‏جبکہ دُنیا کے 195 مُمالک میں ھونے والی ایورج بارشوں...
30/08/2024

دُنیا میں سب سے زیادہ بارش کولمبیا میں ایورج 3240 مِلی میٹر ہوتی ہے۔
‏جبکہ دُنیا کے 195 مُمالک میں ھونے والی ایورج بارشوں میں پاکستان کا نمبر 145 واں ھے جہاں سالانہ ایورج 494 مِلی میٹر بارش ھوتی ہے۔۔!!

‏اِسے صرف قُدرتی آفت کہہ کر اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنا کہاں کی عقل مندی ہے۔۔!!
ملائیشیا میں پورا سال بارش ہوتی ہے مگر کچھ بھی نہیں ڈوبتا،
ہم کو بارش نہیں بلکہ اس ملک کا گندا بدبودار نظام اور کریشن لے ڈوبی ہے۔۔!!

کیا خوب قسمت پائی ہے حافظ صاحب ۔۔۔
29/07/2024

کیا خوب قسمت پائی ہے حافظ صاحب ۔۔۔

‏گوادر کے دھرنے سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے اپنی چابی والی جماعت اسلامی کا دھرنا کروایا ہوا ہے۔ اور اسے بھرپور میڈیا کو...
29/07/2024

‏گوادر کے دھرنے سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے اپنی چابی والی جماعت اسلامی کا دھرنا کروایا ہوا ہے۔ اور اسے بھرپور میڈیا کوریج دی جارہی ہے۔حالانکہ ماہ رنگ بلوچ نے زبردست موقف اپنایا ہوا ہے دبنگ انداز میں

15/07/2024

دلچسپ لطیفہ
17 سیٹوں والی جماعت 180 سیٹوں والی جماعت پر پابندی لگانے کے خواب دیکھ رہی ہے۔😂😉

شکریہ سر راحب خان بلیدی صاحب Well-done ❤️👍🏻
12/07/2024

شکریہ سر راحب خان بلیدی صاحب Well-done ❤️👍🏻

خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان تھے.. ان پر جعلی ڈگری کا کیس بنا.. خالد خورشید کو یقین تھا کہ میں اس کیس میں سرخرو ہو...
08/07/2024

خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان تھے.. ان پر جعلی ڈگری کا کیس بنا.. خالد خورشید کو یقین تھا کہ میں اس کیس میں سرخرو ہو جاؤں گا.. کیونکہ ان کی ڈگری اصلی تھی.. لیکن کام دکھانے والوں نے دکھا دیا.. یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ڈگری کو جعلی قرار دے دیا..

خالد خورشید نے ڈگری کی تقسیم کی تقریب کی تصاویر تک دکھا دی.. خالد خورشید کے کلاس فیلوز اور اساتذہ تک چیختے رہے کہ ڈگری اصلی ہے ہمارے ساتھ تو یہ پڑھا ہے.. لیکن اس ملک کی عدالتیں نہ مانی..

آج وہی کام ایک جج کے ساتھ کر دیا گیا.. جسٹس طارق محمود جہانگیری نے وکالت پاس کی.. ڈگری لی.. وکالت کی.. پھر ماتحت عدلیہ میں بھرتی ہوا.. پھر اعلیٰ عدلیہ میں چلا گیا.. ہر جگہ ڈگریاں چیک ہوئیں.. کہیں ڈگری جعلی نہیں نکلی.. اسے الیکشن ٹربیونل کا جج بنایا گیا.. اسلام آباد کی تینوں سیٹوں کے کیس اس کے پاس لگ گئے.. اس نے تمام پارٹیوں سے فارم 45 بیان حلفی کے ساتھ طلب کر لیے.. تو یکدم پتا چلا کہ طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے خلاف کسی نے درخواست دائر کر دی ہے.. اور ایک ہی دن میں پتا چل گیا کہ ڈگری جعلی نکل آئی ہے.. معاملہ بندر کے انصاف والے قاضی کے جوڈیشل کمیشن میں جائے گا..

خالد خورشید

03/07/2024

ایک دیوالیہ ملک کے چند افراد آدھا دبئی اور لندن خرید چکے ہیں لیکن مشکل فیصلے صرف غریب عوام کے لیے

"بجٹ میں "  صحت کیلئے "ھوالشافی" ، تعلیم کیلئے "رب ذدنی علما" اور خوراک کیلئے "واللّٰہ خیر الرازقین"  کے وظیفے مختص کیے ...
13/06/2024

"بجٹ میں "
صحت کیلئے "ھوالشافی" ، تعلیم کیلئے "رب ذدنی علما" اور خوراک کیلئے "واللّٰہ خیر الرازقین" کے وظیفے مختص کیے گئے ہیں !!

‏بریکنگ نیوز 🔥  عمران خان سائفر کیس میں سزا معطل الحمدللہ
03/06/2024

‏بریکنگ نیوز 🔥

عمران خان سائفر کیس میں سزا معطل الحمدللہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.‏یہ ہم سب کا مشترکہ دکھ ہے۔ *جہاں رجیم چینج نا ہوسکے وہاں ہیلی کاپٹر حادثہ ہوج...
20/05/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.
‏یہ ہم سب کا مشترکہ دکھ ہے۔
*جہاں رجیم چینج نا ہوسکے وہاں ہیلی کاپٹر حادثہ ہوجاتا ہے*

🇮🇷🇵🇰

*_تازہ تازہ کاپی کیا گیا سٹائل‏_*🙂
20/05/2024

*_تازہ تازہ کاپی کیا گیا سٹائل‏_*🙂

Address

Quetta Cantonment
Balochistan

Telephone

+923455881360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Nadeem Tareen Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share