Bannupedia

Bannupedia Official page of Bannu Pedia

27/12/2025

فیوچر اسکالرز کے زیر اہتمام (آئی کیو) ٹیسٹ کا طریقہ کار کیا ہوگا ؟
جانیئے اس ویڈیو میں

13/09/2025
جنوبی اضلاع کے عوام کے لیے کو کلئیر امپلانٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے بڑی خوشخبریبنوں میں پہلی بار — جدید اسپیچ تھرا...
07/09/2025

جنوبی اضلاع کے عوام کے لیے کو کلئیر امپلانٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے بڑی خوشخبری

بنوں میں پہلی بار — جدید اسپیچ تھراپی سینٹر کا آغاز!

"خاموشی کو لفظوں میں بدلنا — جب زبان رک جائے، تھراپی بولے

سننے اور سمجھنے کے مسائل کا جدید علاج
بچوں اور بڑوں کے بولنے کی رکاوٹوں کا علاج
آواز کی خرابی، زبان کی رکاوٹ اور آٹزم کے لیے جدید تھراپی
سماعت کی کمزوری اور کان کے مسائل کے بعد بولنے کی مشکلات کا علاج
ابتدائی جانچ، مشاورت اور مکمل اسپیچ تھراپی سیشنز
سماعت کی کمزوری اور کان کے مسائل کے بعد بولنے کی مشکلات
ابتدائی جانچ، مشاورت اور مکمل اسپیچ تھراپی سیشنز

کوکلیئر امپلانٹ کے بعد بولنے کی مشکلات
سماعت کی خرابی کی وجہ سے بولنے کے مسائل

👩‍⚕️ ڈاکٹر انیلا وحید
اسپیچ تھراپسٹ (KMU IPMR پشاور)
ایکسپرٹ ان:
کوکلیئر امپلانٹ بچوں کا علاج
آٹزم ہکلاہٹ اور تیز/غیر واضح بولنے کا علاج

📍 مقام:
بخاری میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس،
مین ڈی آئی خان روڈ، بنوں

Contact Number 03169131210

فیوچر اسکالرز اسکالرشپ ٹیسٹ کا اعلانتاریخ: بروز ہفتہ، 29 ستمبر 2024مقام: آڈیٹوریم ہال، بنوںاہلیت: بنوں اور قریبی علاقوں ...
07/09/2025

فیوچر اسکالرز اسکالرشپ ٹیسٹ کا اعلان

تاریخ: بروز ہفتہ، 29 ستمبر 2024
مقام: آڈیٹوریم ہال، بنوں

اہلیت: بنوں اور قریبی علاقوں کے تمام طلبہ ٹیسٹ میں شرکت کے اہل ہیں۔

ٹیسٹ کا شیڈول:

کلاس 3 سے 5 تک: صبح 8:00 بجے تا 8:50 بجے

کلاس 6 سے 8 تک: صبح 10:00 بجے تا 10:50 بجے

کلاس 9 سے 12 تک: دوپہر 12:00 بجے تا 12:50 بجے

بی ایس ڈسپلنز: دوپہر 2:00 بجے تا 2:50 بجے

ٹیسٹ کی تفصیلات:

کلاس 3 سے 5 تک کے لیے ایک ہی ٹیسٹ ہوگا۔

کلاس 6 سے 8 تک کے لیے ایک ہی ٹیسٹ ہوگا۔

کلاس 9 سے 12 تک کے لیے ایک ہی ٹیسٹ ہوگا۔

تمام بی ایس ڈسپلنز کے لیے ایک ہی ٹیسٹ ہوگا۔

ٹیسٹ کا فارمیٹ:
تمام سوالات جنرل نالج پر مبنی ہوں گے۔

اہم ہدایات:

براہ کرم مقررہ وقت سے پہلے ٹیسٹ ہال میں پہنچیں۔

اپنے ساتھ رجسٹریشن فارم اور درست شناختی کارڈ ضرور لائیں۔

ٹیسٹ کے دوران منتظمین کی ہدایات پر عمل کریں۔

ٹیسٹ شفاف اور منصفانہ طریقے سے لیا جائے گا۔

ہم آپ کے کامیاب مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں

15/04/2025

مستقبل کے معماروں کے لیے ایک قدم

ہم نے یہ ویب سائٹ ایک خواب کی تعبیر کے طور پر بنائی ہے —
ایسا خواب جس میں ہر بچہ تعلیم سے محروم نہ ہو،
اور ہر مریض علاج کے بغیر نہ رہے۔

فیوچر سکالرز کا مقصد کیا ہے ؟

اُن بچوں کی مدد کرنا جن کے والدین تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔

اسکول جانے والے بچوں کو یونیفارم، کتابیں، فیس اور اسکالرشپ دینا۔

بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنا: مضامین، ڈرائنگ، ویڈیوز اور کہانیوں کے مقابلے۔

صحت کے شعبے میں مستحق مریضوں کو مفت دوا، آگاہی اور علاج کی سہولیات دینا۔

آپ کیسے حصہ بن سکتے ہیں؟

اگر آپ کا بچہ تعلیم کے لیے مدد کا منتظر ہے، تو رجسٹریشن فارم پُر کریں۔

اگر آپ کوئی تخلیقی کام کرنا چاہتے ہیں — مضمون، کہانی، یا ویڈیو — تو مقابلے میں حصہ لیں۔

اگر آپ کو علاج کی ضرورت ہے، تو ہماری ہیلتھ رجسٹریشن سروس سے فائدہ اٹھائیں۔

یہ ویب سائٹ صرف ہماری نہیں، آپ سب کی ہے۔
آئیے!
تعلیم اور صحت کا چراغ ہر گھر تک پہنچائیں۔

اپلائی کرنے کا طریقہ لنک پر کلک کریں

https://thefuturescholars.org/%d9%81%db%8c%d9%88%da%86%d8%b1-%d8%b3%da%a9%d8%a7%d9%84%d8%b1%d8%b2-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%8c-%d9%85%d8%b3%d8%aa%d9%82%d8%a8%d9%84-%da%a9%db%92-%d9%85%d8%b9%d9%85%d8%a7%d8%b1/

واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbAavvC2phHKZkOdfj2h

15/01/2025

بچوں کے لیے 3 ہزار کی رقم کا پیکج
تفصیلات کچھ دیر میں

سروے میں حصہ لیں

11/01/2025

محبت
محبت لفظوں میں بیان نہیں ہوتی،
یہ وہ احساس ہے جو دل کی گہرائیوں میں چھپ کر دھڑکنوں میں گونجتا ہے۔
محبت کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ کبھی مکمل ہونے کی ضد نہیں کرتی،
بلکہ ادھورے پن میں بھی مکمل محسوس ہوتی ہے۔

آخر کہاں جا کر رکے گا یہ سلسلہ ؟ ایس ایچ او رضوان خان کی شہادت قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اپنے فرائض کی ادائی...
10/01/2025

آخر کہاں جا کر رکے گا یہ سلسلہ ؟

ایس ایچ او رضوان خان کی شہادت قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
ہم ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

ایسے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔"

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کیلئے یہ گروپ یہ جوائن کرلیں روزانہ 1500 سے 2 ہزر روپے کمائیں https://chat.whatsapp.com/HiCQSRxL6FY...
31/10/2024

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کیلئے یہ گروپ یہ جوائن کرلیں
روزانہ 1500 سے 2 ہزر روپے کمائیں

https://chat.whatsapp.com/HiCQSRxL6FY3VJmce92xOq

Check out ExploreTheWorld’s video.

07/01/2024

بنوں شہر کا ایک مختصر سا وزٹ کریں

Address

Bannu Pedia Office Bannu
Bannu Cantonment
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannupedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share