09/02/2026
آج نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے سابق چیئرمین برکت داوڑ اور موجودہ جنرل سیکرٹری نعمت اللہ وزیر نے کل 10 فروری کو بنوں پریس کلب میں منعقد ہونے والے شہداء کی دوسری برسی (تعزیتی ریفرنس) کے سلسلے میں بنوں یونیورسٹی کے آئی ٹی کیمپس میں باقاعدہ آگاہی و دعوتی مہم چلائی، اور طلبہ کو شرکت کی دعوت دی۔