Tehsil Municipal Administration Kakki

Tehsil Municipal Administration Kakki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Municipal Administration Kakki, Government Organization, kakki Bazar, Bannu.

  ہدایت کے مطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں ٹی ایم اے ککی سٹاف ککی کے  مختلف علاقوں سے عید کے روز قربانی ...
29/06/2023

ہدایت کے مطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں ٹی ایم اے ککی سٹاف ککی کے مختلف علاقوں سے عید کے روز قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور فالتو فضلا کو اٹھانے اور صفائی ستھرائی کرنے میں مصروف ہیں

  ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف یونین کونسل ککی ون جہانگیر ...
22/06/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف یونین کونسل ککی ون جہانگیر ککی کے مختلف نالیوں کے صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




  ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی خاص کے مختلف نالیوں کے ...
01/06/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی خاص کے مختلف نالیوں کے صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




  ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار کے مختلف نالیوں ک...
31/05/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار کے مختلف نالیوں کے صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




  ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار میں لگائے گئے پود...
29/05/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار میں لگائے گئے پودوں کو پانی دینے میں مصروف 🌳🌲🌱




تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن ککی کے زیر اہتمام  یوم تکریم پاکستان اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ککی نے بھی شرکت کی
25/05/2023

تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن ککی کے زیر اہتمام یوم تکریم پاکستان اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ککی نے بھی شرکت کی

  ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف پیر خیل ککی کے نکاس نالیوں ...
24/05/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف پیر خیل ککی کے نکاس نالیوں کے صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




ٹی ایم او ککی فرحاد افضل کے ہدایت پر سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان نے سٹاف کے ہمراہ ککی بازار میں عارضی تجاوزات کرنے والے ...
23/05/2023

ٹی ایم او ککی فرحاد افضل کے ہدایت پر سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان نے سٹاف کے ہمراہ ککی بازار میں عارضی تجاوزات کرنے والے دکانداروں کو وارننگ دی اور تجاوزات ختم کئے اتنا بڑا دکان ہونے کے باوجود بھی روڈ میں سامان رکھنا عوام کے پیدل چلنے والے راستے میں رکاوٹ بننا قانونی جرم ہے اور جرم کرنے والے دکانداروں کو ہرگز بھی معاف نہیں کیا جائیگا قانونی کاروائ کی جائیگی

انسداد ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں اورڈپٹی کمشنر بنوں،TMO فرحاد افضل خان کی ہدایت پر سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگر...
23/05/2023

انسداد ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں اورڈپٹی کمشنر بنوں،TMO فرحاد افضل خان کی ہدایت پر سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں ٹی ایم اے ککی سٹاف نے تحصیل ککی بازار کے مختلف دکانداروں کو ڈینگی جیسے مہلک مرض کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی دی
* پانی کو ایک جگہ جمع نہ ہونے دیں اور استعمال کے بعد پانی کو زائل کر دیں یا ڈھانپ کر رکھیں

* کیونکہ صاف پانی ڈینگی مچھر کی افزائش کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

*علاوہ ازیں انہیں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے ضلعی /TMAککی اور ہیلتھ انتظامیہ کے ساتھ دینے کی گزارش کی گئ تاکہ ڈینگی وائرس کا تدارک یقینی بنایا جا سکے۔ اس جہگوں پر فوگ مشین کے ذریعے انٹی ڈینگی سپرے کی جائے گی۔

  ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار کے مختلف نالیوں ک...
23/05/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار کے مختلف نالیوں کے ملبہ صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی نے 23 مئی 2023ہمارے شہدا ہمارا فخرٹی۔ایم۔اے ککی نے یوم تکریم شہداء پاکستان کے حوالے سے ککی...
23/05/2023

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی نے 23 مئی 2023
ہمارے شہدا ہمارا فخر
ٹی۔ایم۔اے ککی نے یوم تکریم شہداء پاکستان کے حوالے سے ککی بازار میں شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے عظیم قربانیوں کو اجاگر کرنے کے لئے ککی بازار کے مختلف مقامات پر بینرز لگائے

Address

Kakki Bazar
Bannu
KAKKI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Kakki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share