Bannu government new

Bannu government new Naveed khan

22/07/2022
بنوں، بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں پانی کی سطح اوپر آنے, بارشوں کی وجہ سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں ...
22/07/2022

بنوں، بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں پانی کی سطح اوپر آنے, بارشوں کی وجہ سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں عون حیدر گوندل، اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ و دیگر تمام ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں وزٹ کررہے ہیں ڈپٹی کمشنر بنوں نے بمعہ چیف ڈبلیو ایس ایس سی بنوں سٹی، کرم پل، لیڑا پل اور ڈی آئی خان روڈ کا معائنہ کیا ڈی آئی خان روڈ میں ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکار روڈ سے پانی نکالنے میں مصروف تھے۔

Address

Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu government new posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share