27/09/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
خوش آمدید ۔
محترم ساتھیوں! یہ پیج صرف اور صرف پی ٹی آئی اور منسٹر صاحب کے سیاسی حالات اور واقعات، منسٹر صاحب کے منظور کردہ منصوبوں کو شئیر کرنے کیلئے ہیں۔ بلا تصدیق و دلیل مواد شئیر کرنے سے گریز کریں۔ اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے پوسٹس شئیر کریں۔ شکریہ