10/10/2025
🌹 بنوں 🌹
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کی صادق علی DIYA موٹر بارگین میں خالد ریاض خان سے خوشگوار ملاقات،
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی، جبکہ خالد ریاض خان نے روایتی انداز میں شاندار مہمان نوازی کی۔
خوشگوار ماحول میں گپ شپ اور مسکراہٹوں نے محفل کو
یادگار بنا دیا۔