Tehsil Municipal Administration, Domel

Tehsil Municipal Administration, Domel We are here to serve the .

Today, 25-08-2026, The instructions of TMO Domel Mr. Karmat ullah Marwat, TOR Mr.Alamzab wazir TOI Mr. Kashif khan ktk I...
25/08/2026

Today, 25-08-2026,
The instructions of TMO Domel Mr. Karmat ullah Marwat, TOR Mr.Alamzab wazir TOI Mr. Kashif khan ktk Incharge Javid Hayat khan removed temporary encroachments at Town Chowk and fined shopkeepers on the spot. The TMA Domel staff have been instructed that this action will continue on a daily basis across Tehsil Domel in order to provide the public with a clean, healthy, and beautiful environment.

Today 25/08/2026 ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے...
25/08/2026

Today 25/08/2026
ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔
سینیٹری سپروائزر محمد اسماعیل صفائی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ صفائی کا نظام مؤثر اور تسلسل کے ساتھ جاری رہے

25/08/2026

*12 ربیع الاول کے موقع پر، عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مناسبت سے ٹی ایم اے ڈومیل کی عمارت کو برقی قمقموں سے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا۔ عمارت کو انتہائی خوش اسلوبی اور دلکش انداز میں روشن کیا گیا، جس سے اس بابرکت موقع پر عقیدت، احترام اور مسرت کے جذبات کا اظہار ہوتا تھا۔*

Today 24/08/2026حسبِ ہدایات ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت، تحصیل ڈومیل کے سینٹر میڈین میں لگائے گئے پودوں کو روزان...
24/08/2026

Today 24/08/2026
حسبِ ہدایات ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت، تحصیل ڈومیل کے سینٹر میڈین میں لگائے گئے پودوں کو روزانہ کی بنیاد پر پانی دینے کا عمل سینیٹری عملے کے ذریعے جاری ہے۔
سینیٹری سپروائزر محمد اسماعیل اس سرگرمی کی نگرانی کر رہے ہیں۔

24/08/2026

Today 24/08/2026
ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات پر ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن اسٹاف، سینیٹری انسپکٹر محمد اسماعیل کی زیر نگرانی میں بند نالیوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب کی بحالی میں مصروف ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ صفائی برقرار رکھنے میں ٹی ایم اے ڈومیل کا ساتھ دیں اور کچرا نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں تاکہ مون سون کے دوران پانی کی روانی متاثر نہ ہو۔

Today 24/08/2026          ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات پر ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن اسٹاف، سین...
24/08/2026

Today 24/08/2026
ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات پر ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن اسٹاف، سینیٹری انسپکٹر محمد اسماعیل کی زیر نگرانی میں بند نالیوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب کی بحالی میں مصروف ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ صفائی برقرار رکھنے میں ٹی ایم اے ڈومیل کا ساتھ دیں اور کچرا نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں تاکہ مون سون کے دوران پانی کی روانی متاثر نہ ہو۔

Today 24/08/2026 ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے...
24/08/2026

Today 24/08/2026
ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔
سینیٹری سپروائزر محمد اسماعیل صفائی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ صفائی کا نظام مؤثر اور تسلسل کے ساتھ جاری رہے

Today 22/08/2026 ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے...
22/08/2026

Today 22/08/2026
ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت خان مروت کی ہدایات کے مطابق، ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن عملہ تحصیل ڈومیل کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔
سینیٹری سپروائزر محمد اسماعیل صفائی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ صفائی کا نظام مؤثر اور تسلسل کے ساتھ جاری رہے

22/08/2026

Today 22/08/2026
ٹی ایم او ڈومیل جناب کرامت اللہ مروت کی خصوصی ہدایات پر ٹی ایم اے ڈومیل کا سینیٹیشن اسٹاف، سینیٹری انسپکٹر محمد اسماعیل کی زیر نگرانی میں بند نالیوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب کی بحالی میں مصروف ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ صفائی برقرار رکھنے میں ٹی ایم اے ڈومیل کا ساتھ دیں اور کچرا نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں تاکہ مون سون کے دوران پانی کی روانی متاثر نہ ہو۔

Address

Bannu Township B Block
Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923354242472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration, Domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration, Domel:

Shortcuts

Share