Anp District Bannu

Anp District Bannu � کارکنِ Awami National Party
� غوریوالہ، بنوں
� باچا خان کے فلسفے پر یقین
� امن، تعلیم اور خدمت

07/07/2026
عوامی نیشنل پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ شہید مولانا خانزیب کی پہلی برسی 10 جولائی کو باجوڑ میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی...
07/07/2026

عوامی نیشنل پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ شہید مولانا خانزیب کی پہلی برسی 10 جولائی کو باجوڑ میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا کہ تقریب میں مولانا خانزیب کی قومی، سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے شہادت کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے، جبکہ پارٹی نے اپنے تمام شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

شکردرہ سواتعوامی نیشنل پارٹی سوات کے سنئیر نائب صدر ممتاز علی خان کے گھر پر حملہانتہائی افسوسناک اور قابل مذمت          ...
07/07/2026

شکردرہ سوات
عوامی نیشنل پارٹی سوات کے سنئیر نائب صدر ممتاز علی خان کے گھر پر حملہ
انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت

‏قصاب والی سوات کے محل خرید رہے ہیں اور ترکھان نوابوں کی جائیدادیں، سرکاری نوکریاں بازار میں بک رہی ہیں،  یہ ہے تبدیلی، ...
07/07/2026

‏قصاب والی سوات کے محل خرید رہے ہیں اور ترکھان نوابوں کی جائیدادیں، سرکاری نوکریاں بازار میں بک رہی ہیں، یہ ہے تبدیلی، سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا ، امیرحیدرخان ہوتی



عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوع...
07/07/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے حکومتی فیصلے پر شدید تنقید کی ہے
انھوں نے اپنے بیان میں کہا پوری دنیا میں اس وقت پٹرول کی قیمتیں کم ہیں لیکن حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف نہ دینا انتہائی بے حسی اور ظ-لم کے مترادف ہے، انھوں نے فوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فوری کم کی جائیں اور عالمی منڈی میں ہونے والی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچ سکے۔

بنوں: مرکزی رہنما عوامی نیشنل پارٹی و سفیرِ آمن مشر سینیٹر باز محمد خان نے فتح خیل پولیس چوکی بــــم دھــمــاکــے میں شہ...
11/05/2026

بنوں: مرکزی رہنما عوامی نیشنل پارٹی و سفیرِ آمن مشر سینیٹر باز محمد خان نے فتح خیل پولیس چوکی بــــم دھــمــاکــے میں شہـید جوانوں اور دیگر مرحومین کے جنازوں اور فاتح خوانیوں میں شرکت۔
سینیٹر باز محمد خان نے شہـیدوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، شہـیدوں کے دراجات بلند اور وطن عزیز میں آمن و امان کے قیام کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی ناز علی خان وزیر، سالار ساؤتھ ریجن مثل خان بیٹنی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیر ہارون علی شاہ، انعام اللّٰہ انعام، ضلعی ترجمان حکمت پختون، ضلعی یوتھ افیئرز سیکرٹری سید جبار شاہ، سابق صدر پی ایف ایس ایف فیضان منڈان اور دیگر زمہ داران بھی موجود ہیں۔

امن کے لیے جو آواز خوف، دباؤ اور خطرات کے باوجود بلند ہو، وہی اصل قیادت کی پہچان ہوتی ہے۔Haji Baaz Muhammad Khan نے بنوں...
07/05/2026

امن کے لیے جو آواز خوف، دباؤ اور خطرات کے باوجود بلند ہو، وہی اصل قیادت کی پہچان ہوتی ہے۔
Haji Baaz Muhammad Khan نے بنوں کے امن، بھائی چارے اور عوامی حقوق کے لیے جس جرات، مستقل مزاجی اور خلوص کے ساتھ جدوجہد کی، وہ اپنی مثال آپ ہے۔
شدید گرمی ہو، حالات کی سختی ہو یا خطرات کا سامنا، مگر حاجی باز محمد خان ہمیشہ عوام کے درمیان موجود رہے۔ انہوں نے ہر فورم پر بنوں کے امن کی بات کی، نوجوانوں کے مستقبل کیلئے آواز اٹھائی اور علاقے کو بدامنی سے نکالنے کیلئے مسلسل کوششیں جاری رکھیں۔
آج جب لوگ صرف بیانات تک محدود ہیں، وہاں حاجی باز محمد خان عملی میدان میں نظر آئے۔ انہوں نے نفرت کے بجائے محبت، انتشار کے بجائے اتحاد اور خوف کے بجائے حوصلے کا پیغام دیا۔ یہی وجہ ہے کہ بنوں کے عوام انہیں صرف ایک سیاستدان نہیں بلکہ امن کے سفیر کے طور پر دیکھتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ جو لوگ اپنی سرزمین کے امن کیلئے کھڑے ہوتے ہیں، وہ ہمیشہ عوام کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ بنوں کے امن کیلئے Haji Baaz Muhammad Khan کی خدمات قابلِ فخر ہیں، اور ان کی یہ جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے ایک مثال رہے گی۔
“جو شخص اپنی دھرتی کے امن کیلئے ڈٹ جائے،
وہی اصل میں قوم کا سچا رہنما ہوتا ہے۔”

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سینیٹ اجلاس میں شہید  شیخ الخدیث والقرآن محمد ادریس صاحب  کے لئے فاتح...
07/05/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سینیٹ اجلاس میں شہید شیخ الخدیث والقرآن محمد ادریس صاحب کے لئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ 🤲

Address

Ghoriwala Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anp District Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share