PTI Ghoriwala Bannu

PTI Ghoriwala Bannu ​"Unofficial Fan Page of PTI Ghoriwala Bannu 💚
Run by supporter & social media activist Sifat Ullah Shah. Not affiliated with the official leadership."

وزیراعلی سہیل آفریدی کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب🔥🔥🔥
12/08/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب🔥🔥🔥

عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان🔥🔥🔥
12/08/2026

عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان🔥🔥🔥

لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ عمران خان کو جلد رہا کروائیں گے ان شاء اللہ! علیمہ خان
12/08/2026

لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ عمران خان کو جلد رہا کروائیں گے ان شاء اللہ! علیمہ خان

ملک پختون یار خان سابق صوبائی وزیر پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں
12/08/2026

ملک پختون یار خان سابق صوبائی وزیر پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں

26 نومبر کی رات جب گولیاں برس رہی تھیں، ہر طرف سے شیلنگ اور گھٹن زدہ ماحول، میرے قافلے میں 30-35 لوگ میرے ساتھ تھے، صرف ...
12/08/2026

26 نومبر کی رات جب گولیاں برس رہی تھیں، ہر طرف سے شیلنگ اور گھٹن زدہ ماحول، میرے قافلے میں 30-35 لوگ میرے ساتھ تھے، صرف محمد حسین دوسرے قافلے سے تھا، جو رات 3 بجے کے بعد ہمارے ساتھ چلا گیا۔ رات انہوں نے ہمارے ساتھ ہماری بیٹھک میں گزاری، نہایت معصوم نوجوان۔۔ ظلم ہوا ہے، حساب دینا ہوگا۔
Maulana Nasim Ali Shah



جب تک خان کا جیل سے ویڈیو پیغام نہ آیا ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے چاہے عہدا جائے یا جان جائے ۔ میں نہیں ہوں گا تو میرے بعد وا...
10/08/2026

جب تک خان کا جیل سے ویڈیو پیغام نہ آیا ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے چاہے عہدا جائے یا جان جائے ۔ میں نہیں ہوں گا تو میرے بعد والا الم اٹھائے گا پھر اس کے بعد والا پھر اس کے بعد والا ۔ اس بار واپسی کا راستہ نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

یہ بہت بڑی ج ن گ ہے، جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے۔ اگر میں گر گیا تو پلان تیار ہے کہ میرے بعد جھنڈا کون پکڑے گا۔ کسی کے گرفتار...
10/08/2026

یہ بہت بڑی ج ن گ ہے، جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے۔ اگر میں گر گیا تو پلان تیار ہے کہ میرے بعد جھنڈا کون پکڑے گا۔ کسی کے گرفتار ہونے سے تحریک نہیں رکے گی۔ اگر عمران خان کا پیغام آجاتا ہے تو پھر احتجاج ختم ہوگا۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

🔴 سہیل وڑائچ کا بڑا بیان
10/08/2026

🔴 سہیل وڑائچ کا بڑا بیان

🔴 صحافی مہر بخاری کا بڑا بیان
10/08/2026

🔴 صحافی مہر بخاری کا بڑا بیان

لانگ مارچ ایک دفعہ شروع ہو گیا تو پھر اسے کنٹرول کرنا صرف عمران خان کے ہاتھ میں ہو گا،لانگ مارچ میں بیس لاکھ لوگ شرکت کر...
10/08/2026

لانگ مارچ ایک دفعہ شروع ہو گیا تو پھر اسے کنٹرول کرنا صرف عمران خان کے ہاتھ میں ہو گا،لانگ مارچ میں بیس لاکھ لوگ شرکت کریں گے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

Address

Ghoriwala Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Ghoriwala Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share