District Health Department Bannu

District Health Department Bannu ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ بنوں، محکمہ صحت ضلع بنوں ایک اف?

Happy independence day 14 August 2026 from District Health office Bannu   🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 ❣️❣️
14/08/2026

Happy independence day 14 August 2026 from District Health office Bannu
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 ❣️❣️

On the occasion of Independence Day on 14th August 2026, DHO Bannu Dr. Zafar Iqbal inaugurated a tree plantation campaig...
14/08/2026

On the occasion of Independence Day on 14th August 2026, DHO Bannu Dr. Zafar Iqbal inaugurated a tree plantation campaign at the DHO office as per direction of CS Sahib.

——Recruitment ——Medical Officers, Dental Surgeons, and Nurses Data has been uploaded to the online portal. Any grievance...
11/06/2026

——Recruitment ——
Medical Officers, Dental Surgeons, and Nurses Data has been uploaded to the online portal. Any grievance or discrepancy may be submitted
within 3 Days
withthrough the following link.

Secure access for candidates to view application details, preferences, registration information and submit correction or grievance requests.

ے0 سے 5 سال: زندگی کی مضبوط بنیاد اور بہترین پرورش! ✨👶🍼بچپن کے پہلے پانچ سال بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے سب س...
06/06/2026

ے0 سے 5 سال: زندگی کی مضبوط بنیاد اور بہترین پرورش! ✨👶🍼بچپن کے پہلے پانچ سال بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے سب سے اہم ہوتے ہیں۔ یہ معلوماتی چارٹ والدین کے لیے ایک بہترین رہبر ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کو ایک صحت مند اور کامیاب مستقبل دے سکیں۔🌸
عمر کے لحاظ سے اہم ہدایات:0 سے 6 ماہ: صرف ماں کا دودھ، جو زندگی بھر کی صحت کی ضمانت ہے۔ 🤱6 سے 12 ماہ: ماں کے دودھ کے ساتھ نرم اور غذائیت سے بھرپور غذا (دال، چاول، دلیہ، پھل) کا آغاز۔ 🥣1 سے 2 سال: گھر کا بنا متوازن کھانا، روزانہ سبزیاں، دال، انڈا اور دہی۔ بچوں کے ساتھ بات چیت اور کھیل کود۔ 🧸2 سے 5 سال: متنوع غذا، روزانہ کھیل کود، اور صفائی کی عادات (ہاتھ دھونا، دانت صاف کرنا)۔ 🏃‍♂️🧼🩺 حفاظتی ٹیکے (ویکسینیشن):پیدائش سے لے کر 5 سال تک کے تمام حفاظتی ٹیکے وقت پر لگوائیں تاکہ بچہ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہے۔🚫 والدین کے لیے اہم بات:بچوں کو چیخنے، ڈانٹنے اور مارنے سے گریز کریں۔ موبائل اور ٹی وی کا اسکرین ٹائم محدود کریں اور انہیں محبت بھرا ماحول دیں۔آج کی اچھی دیکھ بھال، کل کا صحت مند، ذہین اور کامیاب بچہ! ❤️👨‍👩‍👧‍👦
بچوں کی بہترین تربیت اور روشن مستقبل کے لیے 6 سنہری اصول! ✨👶ہر بچہ محبت، تحفظ اور اچھے ماحول کا حقدار ہے۔ یہ معلوماتی پوسٹر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما میں والدین کا کردار کتنا اہم ہے۔
🌸 اہم نکات:مثبت والدین: بچوں کی بات سنیں اور جسمانی سزا سے گریز کریں۔
صحت مند نشوونما: متوازن غذا، مناسب نیند اور وقت پر ویکسینیشن۔
بنیادی حقوق: تعلیم، صحت، محبت اور کھیل کود کا حق۔مضبوط رشتہ: بچوں کے ساتھ روزانہ وقت گزاریں اور ان کا اعتماد بڑھائیں۔سزا کے نقصانات: جسمانی سزا خوف پیدا کرتی ہے، محبت سے سمجھانا ہی بہترین حل ہے۔
ابتدائی 5 سال: ماں کا دودھ، صفائی اور بھرپور توجہ زندگی کی مضبوط بنیاد ہیں۔
آئیے مل کر اپنے بچوں کو ایک محفوظ، صحت مند اور خوشحال مستقبل دیں! 💕👨‍👩‍👧‍👦

26/05/2026
Information regarding (CCHF) کریمین کانگو ھیمرجک فیورجان لیوا بیماری سے بچیں
25/05/2026

Information regarding (CCHF) کریمین کانگو ھیمرجک فیور
جان لیوا بیماری سے بچیں

24/05/2026

Please Share for Social awareness

22/05/2026

ڈاکٹر خان محمد عارف پبلک ہیلتھ کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ بنوں کانگو وائرس کے متعلق اگاہی پیغام دے رہے ہے۔

بنوں ضلع بھر میں عوام کو مفت اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے محکمہ صحت نے بھرپور اقدامات اٹھا رکھے ہیں ضلعی ...
29/04/2026

بنوں ضلع بھر میں عوام کو مفت اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے محکمہ صحت نے بھرپور اقدامات اٹھا رکھے ہیں ضلعی ملیریا انچارج ڈاکٹر انصار اللہ خان نے کہا کہ بنوں میں ملیریا، ڈینگی اور لیشمینیا جیسی خطرناک بیماریوں کا علاج انتہائی قابل ڈاکٹرز اور ٹیکنیشنز کے ذریعے مفت کیا جا رہا ہے انہوں نے بتایا کہ پورے ضلع کی یونین کونسلوں اور نیبر ہوڈ کونسلوں میں 120 سنٹرز قائم کئے جاچکے ہیں جہاں مریضوں کا مکمل مفت علاج کیا جاتا ہے ڈاکٹر انصار اللہ نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس (ڈی ایچ او) کے قائم کردہ سرکاری ہیلتھ سنٹرز میں جا کر علاج کروائیں ڈاکٹر انصار اللہ نے بتایا کہ ڈینگی بیماری سے نمٹنے کے لئے ضلع بھر میں 11 سنٹرز قائم کئے گئے ہیں جہاں مفت ٹیسٹ اور علاج دستیاب ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی کوشش ہے کہ عوام کو بغیر کسی رقم کے صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں اس سلسلے میں فوگنگ سپرے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے بھرت اور بنوں سٹی میں سپرے 70 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے آئی آر ایس سپرے سے مچروں کی آفزائش نسل ختم کی جائے گی انہوں نے مزید بتایا کہ جلد ہی آئی آر ایس سپرے کیا جائے گا جو مچروں کی افزائش نسل کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا یہ سپرے مدرسوں اور مساجدوں سمیت تمام متاثرہ علاقوں میں کیا جائے گا انہوں نے اعتراف کیا کہ وسائل کی کمی کے باعث کچھ علاقے رہ جاتے ہیں اور ٹی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈیزل اور پٹرول نہ دینے کی وجہ سے مشکلات پیش آ رہی ہیں ڈاکٹر انصار اللہ نے بتایا کہ لیشمینیا بیماری کی انجکشن بہت مہنگی ہے اور بنوں کے غریب عوام کے لئے اسے خریدنا ناممکن ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے سنٹرز میں یہ انجکشن مکمل مفت دی جائے گی انہوں نے بتایا کہ جھنڈو خیل، ممباتی برکزائی جیسے علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہو جاتا ہے جس سے مچر پیدا ہوتے ہیں ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کر کے ان مسائل کے حل کی کوشش کی جا رہی ہے ڈی ایچ او اور ڈبلیو ایس ایس بی نے 70 لیٹر تیل دیا ہے لیکن وسائل کی شدید قلت کے باعث کئی علاقے رہ جاتے ہیں انہوں نے صوبائی حکومت کو ڈیمانڈ لیٹر بھیجنے کا بھی بتایا لیکن اب تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا ڈاکٹر انصار اللہ نے بتایا کہ اب تک صرف دو کیسز ڈی ایچ کیو ہسپتال سے آئے ہیں جن کا ڈیٹا ان کے پاس موجود نہیں انہوں نے ایم ٹی آئی ہسپتال سے ڈیٹا فراہم کرنے کی درخواست کی تاکہ بیماری پر قابو پایا جاسکے انہوں نے بتایا کہ لیشمینیا کے 89 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 350 پرانے کیسز موجود ہیں یہ پرانے مریض پانچ ماہ قبل مچر کاٹ چکے تھے لیکن بیماری اب ظاہر ہوئی ہے آخر میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ معمولی علامات پر بھی فوری طور پر سرکاری ہیلتھ سنٹرز سے رابطہ کریں اور مفت علاج سے فائدہ اٹھائیں۔

“Respectable DHO Sahib leading the walk on World Malaria Day, promoting awareness and a malaria-free future.”“DHO Sahib ...
24/04/2026

“Respectable DHO Sahib leading the walk on World Malaria Day, promoting awareness and a malaria-free future.”

“DHO Sahib at the forefront, leading the World Malaria Day walk to spread awareness and save lives.”

“A step towards a healthier tomorrow—DHO Sahib leading the World Malaria Day awareness walk.”

“Together we walk, together we fight malaria—led by our respected DHO Sahib.”

Address

Near Jaman Road Bannu City
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Department Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Health Department Bannu:

Shortcuts

Share