Ismail waxir

Ismail waxir ISMAIL WAXIR𓃵 ✍️

اس بار ہر پاکستانی کا ایک ہی مشن گھر سے نکلو ووٹ دو اور صرف بلے پہ مہر لگاو
27/04/2023

اس بار ہر پاکستانی کا ایک ہی مشن گھر سے نکلو ووٹ دو اور صرف بلے پہ مہر لگاو

عید کا تیسرا دن!عید کا مطلب ہے خوشی لیکن بدقسمتی سے لوگ عید کی خوشیاں منا رہے ہیں اور ہم پاکستانی لاشیں اٹھا رہے ہیں۔آخر...
24/04/2023

عید کا تیسرا دن!

عید کا مطلب ہے خوشی لیکن بدقسمتی سے لوگ عید کی خوشیاں منا رہے ہیں اور ہم پاکستانی لاشیں اٹھا رہے ہیں۔
آخر کب تک یہ چلے گا؟
اور کتنے لوگ قربان ہوگے؟
اس ملک کے لئے قربانی صرف غریب دیگا؟
اس ملک میں غریب کو جینے کا حق نہیں؟
اس ملک میں غریب کی کوئی اوقات نہیں؟
آخر کب اس ملک میں امن ائے گا؟
یہ ملک کب ترقی کریگا؟
یہ ملک حقیقی معنوں میں کب آزاد ہوگا؟
اس ملک کے لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی بجائے کب انسان سمجھا جائے گا؟

اللّٰہ پاکستان پر رحم کرے۔ الّٰلہ ہر اس قوت کو شرمندہ رسوا کرے جو اس کی بربادی کے در پے ہے۔
الّٰلہ ان شر انگیزوں سے اس ملک کو جلد از جلد نجات دلانے کے مشن میں کامیاب کرے

25/03/2023
20/03/2023

أب اگر زمان پارک پر حملہ ہوا تو لاہور پولیس اپنے انجام کی خود زمہ دار ہوگی✊

علی امین گنڈاپور🔥

15/03/2023

بے ضمیر چور

یہ کوئی باہر ملک نہیں بلکہ میرے پاکستان کا جنوبی وزیرستان ہے کیا خوبصورتی ہے
11/03/2023

یہ کوئی باہر ملک نہیں بلکہ میرے پاکستان کا جنوبی وزیرستان ہے کیا خوبصورتی ہے

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے یہ مقبوضہ کشمیر نہیں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے آج پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاہ...
10/03/2023

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے آج پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاہور پولیس نے جو تشدد کیا جو ظلم اور بربریت کے انتہا کیں اسکا حساب دینا پڑے گا😢

Address

Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail waxir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share