07/11/2023
🤔🇵🇰🇧🇫 *جب سب کتوں کے منہ صاف ہیں تو ہانڈی چاٹی کس کتے نے؟*
*پیارے پاکستانیوں نقطے ملائیے*
🟢 تحریک عدم اعتماد کے لئے ہمیں جنرل باجوہ نے کہا تھا
*ن لیگی راہنماء خرم دستگیر*
🟢 عمران گورنمنٹ کو ابھی نو ماہ ہوئے تھے کہ جنرل باجوہ عمران خان سے تنگ آ گئے تھے ، 2019 میں جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ابھی آپ پنجاب لے لیں بعد میں مرکز بھی دے دیں گے
*ن لیگی راہنماء خواجہ سعد رفیق*
🟢 جنرل باجوہ نے 2021 میں مجھے پیغام بھیجا کہ عمران خان سے چھٹکارے کے لیے فارمولا بنائیں!!
*صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری*
🟢 عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا نہیں چاہتے تھے،
*امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان*
🟢 باجوہ نے عمران خان کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے پی ڈی ایم حکومت بنائی۔
*بلوچستان عوامی پارٹی(BAP) کے راہنماء اختر مینگل*
🟢 میں نے پی ڈی ایم کے لوگوں کو سمجھایا تھا کہ عمران خان سے دشمنی میں حد سے تجاوز نا کرو، تم لوگ کھائی میں گِر رہے ہو.
*سربراہ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی جناب محمود خان اچکزئی*
🟢 شہباز شریف گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر جنرل باجوہ سے ملنے جایا کرتا تھا
*اعجاز الحق*
🟢 جنرل باجوہ عمران خان سے اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتے تھے مگر عمران خان انکاری تھا، جس پر جنرل باجوہ نے عمران خان کو حکومت سے نکالنے کا پلان بنایا.
*حامد میر*
ایک ایک کر کے سب اپنی غلطی کا اعتراف کر رہے ہیں. ⚡کیا یہ سب دودھ پیتے بچے تھے جو ایک شخص نے ان کو بہکایا اور یہ سب بہک گئے؟
⚡ کیا ان سب کی اپنی سیاسی بصیرت کوئی نہیں تھی ؟
⚡ کیا ان کو اندازہ نہیں تھا کہ اس سے مملکت خداد پاکستان کو نقصان ہو گا؟
⚡ اگر یہ اتنے ہیں بھولے ہیں تو کیا پاکستان کی باگ دوڑ ایسے کم بصیرت لوگوں کے ہاتھوں میں ہونا خطرناک نہیں؟
💡 اصل میں ان میں سے کوئی بھی وطن عزیز کے ساتھ مخلص نہیں، سب کو صرف اقتدار اور ڈالر چاہیں.سب نے مل کر ہانڈی چاٹی اور اب جب ملک کو ایک تباہی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے تو ان کو اب صاف نظر آ رہا ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں سو ان کو اپنے اقتدار کے مزے خطرے میں نظر آ رہے ہیں. اگر پاکستان ہے,پاکستان میں ان کا راج ہے تو ان کے مزے ہیں. عوامی ہمدردیاں سمیٹنے کے لئے سب اپنے کپڑے جھاڑ رہے ہیں اور گرد باجوہ پر گرا رہے ہیں .
💡پیارے پاکستانیوں یہاں ہم امریکی دھمکی، ڈونلڈ لو، سائفر سب ایک سائیڈ پر رکھتے ہیں کیونکہ دشمن سے کیا گِلہ، آگے آپ نقطے ملائیے اور
🚨 بتائیں پاکستان کا اصل غدار کون ہے؟
🚨 پاکستان میں عوام کی منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کس نے کی؟
🚨 ایک آئینی حکومت کا تختہ الٹنے کی آئین میں کیا سزا یے ؟؟
🇵🇰❤️ پاکستان کے پیارے لوگو پاکستان سے پیار کرو
اپنے وطن کی خوشحالی پر تم بھی سوچ بچار کرو