Syed Qaiser Abbas

Syed Qaiser Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Qaiser Abbas, Political Party, bannu, Bannu.
(1)

پیر سید قیصر عباس شاہ سابقہ سینیٹر اور میمبر نیشنل اسمبلی پیر سید عبّاس شاہ کے بیٹے ہیں اور ضلع سے بنوں تعلق رکھتے ہیں۔ ڈائریکٹر اریگیشن، (KPK) کے وعہدے سے اصولوی طور پر مستعفی ہوے پیرقیصرعباس شاہ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ سے اصولی بنیادوں پر بطور ڈائریکٹر، خیبر پختون خوا مستعفی ہوے اور اپنے والد کے مشن اور اصولوں کو آگے لے جاتے ہوے عوام کی خدمت اور وسائل اور دیگر سماجی مسائل پر شعور بیدار کرنے کی خاطر ب

طور سول سوسائٹی میمبر بنوں بچاو تحریک کے نام سے بنوں شہر اور وابسطہ اضلاع کے ابپاشی اور دیگر حقوق ضمانت کی خاطر بین لاقوامی اور ریاستی اداروں سے بنوں میں بننے والے ڈیم ( کرم تنگی واٹر پروجیکٹ) کے لئے جدوجہد کی اور قیمتی قومی مفادات کا بخوبی تحفظ کیا۔
دوران تحریک پیر صاحب کو بنوں شہر اور اسکے عوام کے دیگر مسائل کا احساس ہوتا رہا جسکا حل انکو عام عوام کی حقیقی ذہنی شعور اور روایتی سیاسی غلامی سے آزادی میں نظر آیا لہٰذا باقاعدہ بنوں سے قومی اسمبلی کے حلقہ ۳۹ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔
پیر سید قیصر عبّاس شاہ کی الیکشن مہم جہاں بنوں کے عوام کو متبادل سیاسی قیادت کے چناو کا موقع دینا ہے وہیں لوگوں کی ذہن سازی اور ذہنی غلامی سے آزادی بنیادی مقصد ہے۔

  #2026
20/03/2026


#2026

سینٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کے ساتھ بنوں کے سابق امیدوار قومی اسمبلی پیر سید قیصر عباس شاہ کی ملاقات ، ملک کی سیاس...
19/01/2026

سینٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کے ساتھ بنوں کے سابق امیدوار قومی اسمبلی پیر سید قیصر عباس شاہ کی ملاقات ، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ،


بنوں بچاؤ تحریک کے بانی وسابقہ امیدوار قومی اسمبلی پیر سید قیصر عباس شاہ نے سابق تحصیل ناظم ڈومیل اور پی ٹی آئی کے صوبائ...
06/01/2026

بنوں بچاؤ تحریک کے بانی وسابقہ امیدوار قومی اسمبلی پیر سید قیصر عباس شاہ نے سابق تحصیل ناظم ڈومیل اور پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما فدامحمد خان پر ب۔م حملے کی مذ
مت کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ فدامحمد خان ایک قومی اور سیاسی رہنما ہے رہنماؤ۔ پر حملے قابل مذمت ہے اور ہم فڈامحمد خان کی صحت کیلئے دعاگو ہیں

کردار کی طاقت شور نہیں مچاتی، مگر اثر گہرا چھوڑ جاتی ہے
21/12/2025

کردار کی طاقت شور نہیں مچاتی، مگر اثر گہرا چھوڑ جاتی ہے

07/12/2025
بنوں پریس کلب میں بنوں قومی جرگہ مشران کا جرگہ جاری ، بنوں میں جاری امن و امان کی صورتحال اور اغوائیگی کی وارداتوں کے سل...
05/10/2025

بنوں پریس کلب میں بنوں قومی جرگہ مشران کا جرگہ جاری ، بنوں میں جاری امن و امان کی صورتحال اور اغوائیگی کی وارداتوں کے سلسلے میں میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا

۔ بچاؤتحریک کے بانی پیر سید قیصر عباس شاہ کی سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم در...
23/09/2025

۔ بچاؤتحریک کے بانی پیر سید قیصر عباس شاہ کی سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کے ساتھ ملاقات،
ملاقات میں بنوں کے پانی سمیت بنوں کے عوام کو درپیش اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا

بنوں کے بڑے اہم مشن پر روانہبنوں کے بڑوں کا پیر صاحب کے ڈیرے پر اہم بیٹھک
17/09/2025

بنوں کے بڑے اہم مشن پر روانہ
بنوں کے بڑوں کا پیر صاحب کے ڈیرے پر اہم بیٹھک

بنوں بچاؤتحریک کے سربراہ پیر سید قیصر عباس شاہ نے کہا ہے کہ پیسکوکے صوبائی چیف اختر حمید خان  نے بنوں سے ا۔غ۔وا ہونے وال...
17/09/2025

بنوں بچاؤتحریک کے سربراہ پیر سید قیصر عباس شاہ نے کہا ہے کہ پیسکوکے صوبائی چیف اختر حمید خان نے بنوں سے ا۔غ۔وا ہونے والے پانچ ملازمین کی بازیابی کے سلسلے میں بنوں آکر اعلیٰ حکام کے ساتھ اہلکاروں کی بازیابی کیلئے ملاقاتوں کے علاوہ انکے خاندان کے افراد سے گھر گھر جاکر تسلی دی اور انہیں باور کرایا کہ محکمہ انکے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی پیسکوچیف نے ایک عمدہ مثال قائم کی ہے اسی طرح اگر ہر محکمہ اپنے ملازمین اور اہلکاروں کیلئے سٹینڈ لے گا توعوام،مشرا ن ،تاجروں،سیاسی وسماجی شخصیات اور یونین مشران کو احتجاج اور اداروں پرتنقید کا موقع نہیں ملے گااور تمام مسائل بھی آسانی سے حل ہوں گے،انہوں نے کہا ہے کہ ان بر وقت اقدامات جیسے کہ چیف پیسکو نے اٹھایا اگر باقی صوبائی محکمے بھی اٹھائیں اور اپنے ملازمین کی بر وقت داد رسی کریں تو جو انتشار کی فضا قائم ہے اس میں بہت حد تک کمی آ سکتی ہے اور ساتھ ہی عوام کا اعتماد بھی بحال ہو گا ہم چیف پیسکو کی مشکور ہیں اور گزارش کرتے ہیں کہ صوبائی محکمے بھی آئندہ ایسے ہی اقدامات اٹھائیں

Address

Bannu
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Qaiser Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share