PTI Bannu

PTI Bannu Official page of PTI Bannu, managed by PTI Social Media Team ([email protected])

04/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا لاڑکانہ کے مقام پر عوام سے خطاب!

04/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا قمبر شہداد کوٹ کے مقام پر عوام سے خطاب!

پی ٹی آئی کے ریجنل  جنرل سیکرٹری وسابق امیدوار پی کے102بنوں ملک عدنان خان گڑھی شیراحمد میں  سابق ناظم تاج محمد خان اوردی...
04/09/2026

پی ٹی آئی کے ریجنل جنرل سیکرٹری وسابق امیدوار پی کے102بنوں ملک عدنان خان گڑھی شیراحمد میں سابق ناظم تاج محمد خان اوردیگرکو پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی ٹوپیاں پہنارہے ہیں ۔لائق خان بھی موجود ہیں

04/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شہداد کوٹ کے مقام پر عوام سے خطاب!

03/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کندھ کوٹ کے مقام پر عوام سے خطاب

03/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی کشمور چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سے خطاب

وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا کشمور کے عوام کے بھرپور اجتماع اور غیر معمولی جوش و جذبے پر دلی اظہار تشکر

کشمور کے عوام نے آج جس جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا، وہ قابل تحسین ہے، 27 ستمبر وہ دن ہوگا جب عمران خان کی خاطر پورے پاکستان کے عوام سڑکوں پر نکلیں گے۔

27 ستمبر کو کیا آج جیسا ہی جوش و جذبہ برقرار رہے گا؟ کیا ہم اپنے مقصد کے لیے اسی عزم کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے؟ 27 ستمبر کو کسی خوف کے بغیر اپنے گھروں سے نکلنا ہوگا

کشمور کے عوام نے آج ثابت کر دیا کہ ان کے دلوں پر عمران خان راج کرتے ہیں، 27 ستمبر کے لیے آج کے اس جوش و جذبے کو برقرار رکھیں، پورے پاکستان کو متحرک کرنا ہے۔

03/09/2026

کشمور
27 ستمبر تک اپنا جوش وخروش جزبہ کم نہیں ہونے دینا 27 ستمبر کو عمران خان کے لیے نکلو گے ؟ نکلیں گے ڈرو گے تو نہیں ؟ نہیں ! 27 ستمبر کو انشااللہ لاکھوں کو مجمع لیکر اسلام آباد کا رخ کریں گے -

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کشمور میں خطاب

03/09/2026

شکریہ سندھ

03/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سندھ کشمور کے مقام پر کارکنان سے خطاب۔

03/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سندھ مرید شاخ کے مقام پر کارکنان سے خطاب۔

Address

Bannu
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Bannu:

Shortcuts

Share