10/03/2026
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر کی آئینی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کے ضلع حیدرآباد کے ڈویژن بینچ میں سماعت
سندھ ہائیکورٹ کے ضلع حیدرآباد کے ڈویژن بینچ نے علی وزیر فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے علی وزیر کی 50 ہزار روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی
علی وزیر کی کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد کل سکھر جیل سے رہا ہو جائیں گے، بادشاہ پشتین
علی وزیر کی آئینی درخواست پر ڈویژن بینچ جج ارباب علی اور ریاضت علی ساہڑ نے سماعت کی
علی وزیر وکیل امداد حیدر سولنگی عدالت میں پیش ہوئے
علی وزیر کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا