Bannu update

Bannu update political activities, Regional news,

خضرت اللہ (مخلص)  Hazrat Muhlas Wazirارل طرف اول کی زکوٰۃ چیرمین بننے پر مبارک باد دیتا ہوں اور ہم اس کمیٹی  ایز ممبر کی...
12/03/2025

خضرت اللہ (مخلص) Hazrat Muhlas Wazirارل طرف اول کی زکوٰۃ چیرمین بننے پر مبارک باد دیتا ہوں اور ہم اس کمیٹی ایز ممبر کی طرف سے ڈیدیک چیرمین ایم پی اے خاجی زاھداللہ خان کی شکریہ ادا کرتا ہو جو ہم اور ہمارے چیرمین پر عتماد کیا

04/03/2025

1122 والے فوری طور پر کوٹ براڑہ پہنچے ۔۔
اطلاعات آرہے ہیں کہ بنوں میں ایک گھر کے سارے لوگ ملبے تلے دھبے ہوئے ہیں 💔🥲

یہ کارڈ کسی سے گم ہوگیا ہے اگر کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے  نام انار خان والد عجب خان 03077367134
20/01/2025

یہ کارڈ کسی سے گم ہوگیا ہے اگر کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے نام انار خان والد عجب خان
03077367134

02/01/2025

ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے احتیاط کیا کریں بڑا حادثہ ہوگیا ہے ضلع چکوال بمقام ڈھمن یہ حادثہ ھوا ھے

20/11/2024

‏سائفر، عدت، 9 مئ اور سینکڑوں جعلی کیسز کے وڑنے کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس بھی وڑ گیا؀🔥

20/11/2024

ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے

Today the best ✌

20/11/2024

‏پشاور میں یوتھ ونگ اور ISF کنونشن کے مناظر....
‏قوم تیار کھڑی ہے انشاءاللہ

پاکستان تحریک انصاف محمد ھلال وزیر  نے آج دوستوں کے مشاورت سے بیزن خیل  چوک سے final call آگاہی مہم کا آغاز کر دیا جسمیں...
20/11/2024

پاکستان تحریک انصاف محمد ھلال وزیر نے آج دوستوں کے مشاورت سے بیزن خیل چوک سے final call آگاہی مہم کا آغاز کر دیا جسمیں تحریک انصاف کے سابقہ نظریاتی عہدیداران اور نظریاتی دوستوں نے بڑھ چڑ کر حصہ لیا اور خیر مقدم کہا
آگاہی برائے What is final call
ملک بچاؤ نظریہ بچاؤ

انصاف یوتھ ونگ صوبائی صدر سہیل آفریدی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شفقت آیاز کی ہدایت پر  انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کبینٹ نے ...
19/11/2024

انصاف یوتھ ونگ صوبائی صدر سہیل آفریدی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شفقت آیاز کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کبینٹ نے 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ایک ہنگامی میٹنگ کی۔
میٹنگ صدر حاجی زاہد اللہ اور جنرل سیکرٹری وقار یونس کی نگرانی میں ہوئی۔
میٹنگ میں ضلعی یوتھ صدر پیرحسن علی شاہ اور فاونڈر ممبر تحصیل ڈومیل سابقہ صدر ذیشان بھائی نے شرکت کی ۔جس میں 24 نومبر کے فائنل کال کی تیاریاں شروع کرانے کے لیے تمام یونین کونسل کے صدور کو زمداری سونپ دی گئی تمام تر عہدا دارو نے عہد کیا کہ انشاء اللہ پہلے کی طرخ اس بار بھی انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل فرنٹ پر اپنے کپتان عمران خان اور جتنے بھی کارکنان اور لیڈر شپ جیل میں ہے اس کی رہائی کے لیے مقابلہ کریگی

منجانب انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل بنوں
رخیم وزیر
انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل

17/11/2024

رہائی کے بعد جمشید خان چھٹان کی طرح مظبوط ،
دا ایمــــان او دا نرتوب ســــرہ رادرومــــہ 🥀
سوکڑی یو مــوژ کچہ ملگــرتیـــا نکڑو ✌️

Address

BANNU Domil
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share