04/12/2024
3 دسمبر 2024 بروز منگل کو قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ کی *محبوب العلماء والصلحاءپیر طریقت حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العاليه* کی عیادت کے لیے لاہور میں رہائش گاہ پر تشریف آوری ۔۔۔