30/09/2026
🐦 Common Crane | Grus grus
Common Crane ایک خوبصورت ہجرت کرنے والا پرندہ ہے جو ہر سال طویل سفر طے کرکے پاکستان کے مختلف علاقوں میں آتا ہے۔ اس کی خوبصورت پرواز اور جھنڈ کی صورت میں نقل و حرکت قدرت کا ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے۔
آئیے ان مہمان پرندوں کا تحفظ کریں اور غیر قانونی شکار سے محفوظ رکھیں۔ 🐦🌿
Join us to save wildlife.