BIN WAHED GROUP

BIN WAHED GROUP BIN WAHED TRAVEL & TOURS

CONTACT :
� 03319160824
� 03449485924
� 03339997984
� 03348881813

�0928611144

Office Adress : /26, UNIVERSITY PLAZA, BANNU

13/08/2026

کلائنٹ ریویو (مبارکباد و شکریہ)

"الحمدللہ! بن واحد ٹریول اینڈ ٹورز (Bin Wahed Travel & Tours) کے ساتھ ہمارا عمرہ کا سفر انتہائی مبارک، پُرئسکون اور بلامشکل رہا۔

ہم نے ان کے عمرہ گروپ کے ساتھ سفر کیا اور آغاز سے لے کر اختتام تک تمام انتظامات بے حد شاندار تھے۔

ویزہ اور فلائٹ: ویزہ پروسیسنگ اور فلائٹ بکنگ بہت تیز اور بااعتماد تھی۔

رہائش (ہوٹل): مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہوٹل حرم شریف کے بالکل قریب تھے، جس سے باجماعت نمازوں اور زیارات میں بہت آسانی رہی۔

ٹرانسپورٹ: ایئرپورٹ سے ہوٹل اور زیارات کے لیے بہترین اور ایئرکنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی۔

سروس اور رہنمائی: ان کی ٹیم کا رویہ بہت اخلاق پر مبنی تھا اور انہوں نے ہر قدم پر ہماری بہترین رہنمائی کی۔

اگر آپ بھی اپنے یا اپنے خاندان کے لیے ایک پُرئسکون اور بااعتماد عمرہ کا منصوبہ بنا رہے ہیں، تو میں بن واحد سروسز کو دل سے تجوویز کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور کاروبار میں برکت دے۔

آمین!"

ایک مطمئن زائر

BIN WAHED TRAVEL & TOURS
03319160824
03449485924

*"تعمیرِ قوم، روشن مستقبل اور بااختیار افراد!"*​ملک و قوم کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کے ساتھ— بن واحد م...
13/08/2026

*"تعمیرِ قوم، روشن مستقبل اور بااختیار افراد!"*

​ملک و قوم کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کے ساتھ— بن واحد مین پاور سروسز کی جانب سے تمام اہل وطن کو 79واں یومِ آزادی مبارک!

https://whatsapp.com/channel/0029VagydSd6BIEcoc0bYB3X

*"تعمیرِ قوم، روشن مستقبل اور بااختیار افراد!"*​ملک و قوم کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کے ساتھ— بن واحد م...
13/08/2026

*"تعمیرِ قوم، روشن مستقبل اور بااختیار افراد!"*

​ملک و قوم کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کے ساتھ— بن واحد مین پاور سروسز کی جانب سے تمام اہل وطن کو 79واں یومِ آزادی مبارک!!!

https://whatsapp.com/channel/0029VagydSd6BIEcoc0bYB3X

📢 اہم اطلاع برائے تمام معزز ایجنٹساسلام آباد پروٹیکٹر آفس کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ ڈرائیور کے ویزوں پر بغیر اصل ڈرا...
03/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے تمام معزز ایجنٹس

اسلام آباد پروٹیکٹر آفس کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ ڈرائیور کے ویزوں پر بغیر اصل ڈرائیونگ لائسنس کے پروٹیکٹر نہیں کیا جائے گا۔

لہٰذا جن حضرات کے پاس ڈرائیور کے ویزے موجود ہیں، وہ پروسیسنگ اور پروٹیکٹر کے لیے امیدوار کا اصل (Original) ڈرائیونگ لائسنس لازماً ساتھ بھیجیں، اور لائسنس اسی کیٹیگری/ٹرینڈ کا ہونا چاہیے جس کی بنیاد پر ویزا جاری ہوا ہے۔

⚠️ اگر لائسنس کی کیٹیگری ویزے سے مختلف ہوئی، یا اصل لائسنس موجود نہ ہوا، تو پروٹیکٹر نہیں ہوگا۔

براہِ کرم اس ہدایت پر سختی سے عمل کریں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی یا تاخیر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

وکالہ بناتے وقت اختیاط کریں پلیز

*BIN WAHED MANPOWER SERVICES*

28/07/2026

🇸🇦 *Long Stay Umrah Available For Families* 🇵🇰

اگر اپ اپنی فیملی کو 80 دن عمرہ پر بلانا چاہتے ہیں اور ان کو عمرہ کروانے کیساتھ ساتھ زیارتیں کروانا چاہتے ہیں تو اپ ہماری خدمات لے سکتے ہیں

رابطہ نمبرز :
*0331-9160824*
*0344-9485924*

🇮🇶 *فوری ضرورت برائے عراق* 🇮🇶🎨 ٹریڈ: *پینٹر (Painter)* 🏢 کمپنی: القلب Company – Iraq💵 *تنخواہ: 450 امریکی ڈالر* ⏰ *ڈیوٹی...
28/07/2026

🇮🇶 *فوری ضرورت برائے عراق* 🇮🇶
🎨 ٹریڈ: *پینٹر (Painter)*

🏢 کمپنی: القلب

Company – Iraq
💵 *تنخواہ: 450 امریکی ڈالر*
⏰ *ڈیوٹی: 8 گھنٹے*
📄 کنٹریکٹ: *کمپنی پالیسی کے مطابق*
🏠 رہائش: *کمپنی کی طرف سے
🚌 ٹرانسپورٹ: کمپنی کی طرف سے*
🏥 میڈیکل: *کمپنی کی طرف سے*
✈️ *بہترین روزگار کا موقع*

📞 رابطہ نمبر:
☎️ *0344-9485924*
☎️ *0331-9160824*

📍 *بن واحد مین پاور سروسز*

⚡ محدود نشستیں — ہمارا چینل فالو کریں

https://whatsapp.com/channel/0029VagydSd6BIEcoc0bYB3X

Follow BIN WAHED MANPOWER SERVICES's WhatsApp channel. *BIN WAHED*

is Pakistani Based Travel & Tours Management & Recruiting Company

Which offer's

Hajj & Umrah Services,

Visits & Ticketing Facilities,

Uae , Oman , Saudia arab , Behrain, Qatar Visit Visas,

Saudi Arab Visa Embassy Proccess (OEP Facilities , overseas Employment Promotors) Related Embassy Services,

And Known As *"UAE BAN CITY VISIT VISA Facility Providers"*. Join 155 followers for the latest updates.

26/07/2026

🇸🇦 سعودیہ فیملی ویزٹ
Vs
🇸🇦 تین ماہ فیملی عمرہ

کے متعلق چند اہم سوالات و جوابات

سوال : سعودیہ کا فیملی ویزٹ ویزہ کتنے ماہ کا ہوتا ہے ؟

جواب : تین ماہ کا

سوال : کیا وہاں سعودیہ میں اس ویزٹ پر مزید ٹائم ایکسٹینڈ ہوتا ہے ؟

جواب : اج کل نہیں

سوال : اس سے بہتر آپشن کونسا ہے؟
کیونکہ اس ویزٹ کے پراسیس میں کافی چکر ہے
نادرہ افس
اعتماد افس پشاور
کافی مشکل سے کاغذات کی تیاری
عورتوں اور بچوں کی خواری ہے
کوئی آسان حل ہے ؟

جواب : ہاں کیوں نہیں
3 ماہ کا فیملی عمرہ ویزہ

سوال : کیا اس عمرہ ویزہ پر فیملی کو مکہ ، مدینہ کے علاوہ کسی بھی اور شہر لے کے جا سکتے ہے ؟
زیارت کرنے یا سیر کرانے یا شاپنگ کرانے ؟

جواب : آپ اس عمرہ ویزہ پر کسی بھی شہر میں تین ماہ تک اپنی فیملی اور بچوں کو رکھ سکتے ہیں
سیر کروا سکتے ہیں
زیارتیں کروا سکتے ہیں قانوناً

اوو واو بہت بہترین

اس میں فائدہ یہ ہے کہ گھر بیٹھے ویزہ مل جاتا ہے
بچے عورتیں خوار نہیں ہوتے

کوئی آور سوال ہے ذہہن میں ؟
تو بے شک پوچھ لی جیئے گا

یہ میرا نمبر ہے لیکن واٹس ایپ پر میسج بھیج دیجیئے گا
میں تسلی سے جواب دونگا انشاءاللہ

کیا اپ کو یہ عمرہ چاہیئے ؟

تو
اج ہی اپنے ڈاکومنٹس بھیج دی جیئے گا
+923319160824
0344 9485924




🕋 جولائی 2026 معلم عمرہ گروپ پیکج 🕋الحمدللہ! *BIN WAHED TRAVEL & TOURS (PVT) LTD* آپ کے لیے خصوصی معلم عمرہ گروپ پیش کر ...
22/06/2026

🕋 جولائی 2026 معلم عمرہ گروپ پیکج 🕋

الحمدللہ!

*BIN WAHED TRAVEL & TOURS (PVT) LTD*

آپ کے لیے خصوصی معلم عمرہ گروپ پیش کر رہا ہے۔

✈️ ایئرلائن: Qatar Airways
📅 روانگی: 21 جولائی 2026
📅 واپسی: 10 اگست 2026
🕋 15 راتیں مکہ مکرمہ
🕌 05 راتیں مدینہ منورہ

🏨 ہوٹل فاصلے:
📍 بدر الحدیث یا اسی جیسا ہوٹل – تقریباً 900 میٹر حرم شریف سے

📍 کینان مدینہ یا اسی جیسا ہوٹل – تقریباً 900 میٹر مسجد نبوی ﷺ سے

⭐ گروپ کی نمایاں خصوصیات:
✔ ان ڈائریکٹ فلائٹ پشاور سے
✔ معلم کی مکمل رہنمائی اور خدمات
✔ مکمل مکہ و مدینہ زیارات
✔ گروپ کی صورت میں چار بڑے عمرے کی سعادت

✔ پاکستان سے عمرہ
✔ مدینہ منورہ سے عمرہ
✔ مسجد جعرانہ سے عمرہ
✔ طائف سے عمرہ

✔ عمرہ ٹریننگ
✔ طائف کی زیارات
✔ بدر کی زیارات

🎁 تحائف:
🎁 احرام کی چادریں
🎁 بیگ
🎁 احرام اسکارف (خواتین)
🎁 احرام بیلٹ
🎁 طواف کاؤنٹر
🎁 احرام کے چپل
🎁 جائے نماز
🎁 عمرہ گائیڈ اور دعاؤں کی کتاب
🎁 واٹر بوتل

💰 پیکج ریٹس:
🛏️ شیئرینگ بیڈ: 290,000 روپے فی کس
🛏️ 04 بیڈ : 300,000 روپے فی کس
🛏️ 03 بیڈ : 315,000 روپے فی کس
🛏️ 02 بیڈ : 350,000 روپے فی کس
👶 Infant : 90,000 روپے
👦 Child Without Bed : 210,000 روپے

📍 آفس: UG/26 University Plaza, Bannu

📜 Licence No: PR-4047

📞 0331-9160824
📞 0344-9485924
📞 0333-9997984
📞 0928-611144
📧 [email protected]
🌹 محدود نشستیں دستیاب ہیں، آج ہی اپنی بکنگ کنفرم کریں۔

بِن واحد ٹریول اینڈ ٹورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ — 2016 سے آپ کے اعتماد کا نام۔ 🕋✈️

*🕋80 Days UMRAH VISA For Family🕋*👉•  *LONG STAY visa With Abshar**کیا آپ اپنی فیملی کو 80 دن کیلئے اپنے پاس سعودیہ لانا ...
08/06/2026

*🕋80 Days UMRAH VISA For Family🕋*

👉• *LONG STAY visa With Abshar*

*کیا آپ اپنی فیملی کو 80 دن کیلئے اپنے پاس سعودیہ لانا چاہتے ہیں ؟
تو ہم 80 دن کا عمرہ ویزہ اپ کی فیملی کیلئے پراسیس کریں گے اپ ان کو عمرہ کرائیں اور سارے سعودیہ مین سیر بھی کرائیں*

*We will issue visa within 96 hours if all documents are cleared*

*Documents Required :*
👉1. Scan passport
👉2. ⁠iqama copy.
👉3. ⁠contact num of Iqama holder
👉4. ⁠Adress of Iqama holder
👉 5. Abshar Approval
👉6. ⁠Full advance payment.
👉7. Confirmed ticket.

*IMPORTANT NOTICE 📢*
اہم نوٹ🚨
*اگر سعودی عرب میں نقل و حرکت میں ایئرپورٹ پر کلائنٹ کی طرف سے ٹرانسپورٹ کا انتظام نہیں کیا جاتا اور حجاج کو نقابہ بس میں منتقل کیا جاتا ہے، تو ایجنٹ پوری ذمہ داری اٹھائے گا اور کوئی جرمانہ ہوا وہ ادا کرے گا*
➖-➖-➖-➖-➖-➖-➖-➖-➖➖-➖-➖-➖-➖-➖-➖-➖-➖
🏤 *BIN WAHED TRAVEL & TOURS BANNU*

☎️ *0928-611144*

📲 *0331-9160824*
📲 *0344-9485924*

📧 *[email protected]*

🌐 *www.binwahedtravels.com*

*Channel Link*
https://whatsapp.com/channel/0029VagydSd6BIEcoc0bYB3X

Bin Wahed Travel and Tours (Pvt) Ltd. is owned by Mr. Syed Tahir Ullah Shah Bukhari & is a Travel & Tours service providing company and had affiliation with suppliers for better services comparatively to all Pakistani Travelers across the world in regards to Visa Assistance, Hotel Booking, Air Ticke...

Address

OFFICE ADRESS #UG/26, UNIVERSITY Plaza, BANNU
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BIN WAHED GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share