06/08/2026
جمعیۃ علماء اسلام تحصیل ڈومیل اور تحصیل سب ڈویژن وزیر کے اراکین صوبائی جنرل کونسل (جےیوآئی خیبرپختونخوا) کا مشترکہ اجلاس تحصیل ڈومیل امیر مولانا محمد عمران کی زیرصدارت منعقد ہوا،
اجلاس میں ضلعی سینئر نائب امیر مولانا قاری مستقیم شاہ صاحب اور ضلعی سالار و صوبائی معاون مولانا معروف اللہ صاحب نے خصوصی شرکت کی..
اجلاس کا ایجنڈا تحصیل جنرل سیکرٹری مفتی محمد غنی نے پیش کی،
اجلاس میں تمام اراکین صوبائی جنرل کونسل میں 22،23 اگست کو ہونے والے صوبائی جنرل کونسل اجلاس کے دعوت نامے تقسیم کئے گئے،
میڈیا سیل جے یو آئی ضلع بنوں