07/02/2026
بنوں!
لواحقین کی تلاش۔۔۔
عیسکی شیخان گنڈی کے علاقے میں کسی نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے شناختی کارڈ موبائل وغیرہ نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک اس کی پہچان نہیں ہو سکی۔ لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں پڑی ہے۔