بلاول بھٹو کا سپاھی

بلاول بھٹو کا سپاھی مانگ رہا ہے ہر انسان
روٹی کپڑا اور مکان

07/07/2025

اج کل دنیا کا مقبول ترین لیڈر بلاول بھٹو زرداری صاخب ہے۔

28/06/2025

پیپلزپارٹی کی مخصوص نشست پر تمام ایم پی ایز جیالیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہو۔

12/06/2025

بلاول بھٹو آتے ہی بجٹ کو مسترد کرینگے۔

ہم جنوبی اضلاغ کے جیالے پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی مرکزی صدر میڈم فریال تالپور صاخبہ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری...
01/06/2025

ہم جنوبی اضلاغ کے جیالے پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی مرکزی صدر میڈم فریال تالپور صاخبہ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاخب جنرل سکرٹری ہمایون خان سے پرزورمطالبہ کرتے ہیں کہ اگر جنوبی اضلاغ میں پارٹی کو بچانا چاہتے ہیں تو میڈم آسیہ خان صاخبہ کو اہم ذمہ داری دی جائے ۔ بی آئی ایس پی ۔یا ۔پی ار سی ایس ۔ جیسے عہدوں میں اہم ذمہ داری دی جائے ۔ میڈم آسیہ خان صاخبہ ہر وقت ٹاک شو اور عوام میں جو پارٹی کی دفاغ کرتی ہے اس میں کوئی شک نہیں۔
ورکروں کی جان میڈم آسیہ خان Aasiya Khan .

ہم جنوبی اضلاغ کے جیالے گورنر خیبرپختونخواہ جناب فیصل کریم کنڈی صاخب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر جنوبی اضلاغ میں پار...
18/05/2025

ہم جنوبی اضلاغ کے جیالے گورنر خیبرپختونخواہ جناب فیصل کریم کنڈی صاخب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر جنوبی اضلاغ میں پارٹی کو مضبوط کرنا چاہتے ہو تو میڈم آسیہ خان صاخبہ کو BISP یا PRCS میں اہم زمہ داری دی جائے ۔تاکہ ورکروں اور غریب عوام کی خدمت کی جائے۔
منجانب ۔ورکران جنوبی اضلاغ ۔

Address

Bannu
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 16:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلاول بھٹو کا سپاھی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share