Secretary Regional Transport Authority Bannu

Secretary Regional Transport Authority Bannu provided facility about transport related like route permit, driving license, fare rate, Adda license, GFAs

غیر رجسٹرڈ چنگچی رکشوں کے خلاف آپریشن کو مزید تیز کرنے اور مؤثر بنانے کیلئے آج مورخہ 04/03/2026 کو سیکرٹری آر-ٹی-اے بنوں...
05/03/2026

غیر رجسٹرڈ چنگچی رکشوں کے خلاف آپریشن کو مزید تیز کرنے اور مؤثر بنانے کیلئے آج مورخہ 04/03/2026 کو سیکرٹری آر-ٹی-اے بنوں محمد ثاقب خان نے اپنے دفتر میں ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں اے سی صاحب ڈی ایس پی ٹریفک اور ایم۔وی۔ای اور ٹی ایم اے نے شرکت کی۔
میٹنگ میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق کل سے ✓تمام روڈز پر بینرز لگائے جائیں گے جن پر "غیر رجسٹرڈ چنگچی رکشہ چلانا ایک جرم" لکھا ہو گا۔
✓رجسٹریشن کے ساتھ پاسنگ/فٹنیس سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی ہو گا۔
✓ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر چنگچی چلانا جرم تصور ہو گا۔
✓پہلے فیز میں 50 رجسٹرڈ چنگچی رکشوں کو روٹ پرمٹ فراہم کیے جائیں گے۔ ہر روٹ کی چنگچی کی چھت کا رنگ اس روٹ کے لیے مختص کیے ہوئے رنگ کے مطابق ہو گا۔ روٹ پرمٹ کی شروعات کے لیے یہ پہلی لسٹ یونین کے زریعے سیکرٹری آر-ٹی-اے کو مہیا کی جائے گی۔
ان فیصلوں کی آگاہی سے متعلق آر ٹی اے، ٹریفک پولیس اور یونین چنگچی ڈرائیورز کے بنائے گئے تمام واٹس اپ گروپس، سوشل میڈیا۔ پرنٹ میڈیا۔ بینرز اور ڈرائیورز کے ساتھ میٹنگز کو بروئے کار لائےگی

19/01/2026
بمورخہ 19-01-2026 کو صوبائی حکومت، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور کمشنر Bannu ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں آر ٹی اے سٹاف Bannu ا...
19/01/2026

بمورخہ 19-01-2026 کو صوبائی حکومت، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور کمشنر Bannu ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں آر ٹی اے سٹاف Bannu اور ٹریفک پولیس Bannu نے روڈ چیکنگ کی۔
چیکینگ کے دوران روٹ پرمٹ، سرکاری کرایہ نامہ اور ڈرائیونگ لائسنس کو چیک کیا گیا۔
خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے گئے اور ڈرائیورز کو سختی کیساتھ تاکید کی گئی کہ عوام سے سرکاری جاری کردہ کرایہ وصول کریں.

19/01/2026

Updates.

بمورخہ 2026-01۔15 کو صوبائی حکومت، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور کمشنر Bannu ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں آر ٹی اے سٹاف Bannu ا...
16/01/2026

بمورخہ 2026-01۔15 کو صوبائی حکومت، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور کمشنر Bannu ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں آر ٹی اے سٹاف Bannu اور ٹریفک پولیس Bannu نے روڈ چیکنگ کی۔
چیکینگ کے دوران روٹ پرمٹ، سرکاری کرایہ نامہ اور ڈرائیونگ لائسنس کو چیک کیا گیا۔
خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے گئے اور ڈرائیورز کو سختی کیساتھ تاکید کی گئی کہ عوام سے سرکاری جاری کردہ کرایہ وصول کریں۔

Address

Regional Transport Authority Office Cantt Bannu
Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Secretary Regional Transport Authority Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share