Cantonment Board Bannu -CBB

Cantonment Board Bannu -CBB CBB envisions effective Local Governance in cantonment driven by Responsive Administration and a strong commitment to Public Welfare.

کینٹ ایگزیکٹو آفیسر عامر برکی کے خصوصی احکامات پر کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کی رین ایمرجنسی ٹیم بارش اور طوفانی صورتحال کے دورا...
03/06/2026

کینٹ ایگزیکٹو آفیسر عامر برکی کے خصوصی احکامات پر کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کی رین ایمرجنسی ٹیم بارش اور طوفانی صورتحال کے دوران مکمل طور پر متحرک رہی اور تاحال فیلڈ میں موجود ہے۔
کینٹ ایگزیکٹو آفیسر عامر برکی خود مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں اور ان کی براہِ راست نگرانی میں رین ایمرجنسی آپریشن جاری ہے۔ ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں فوری کارروائیاں کرتے ہوئے گرے ہوئے درخت ہٹا رہی ہیں، بند سڑکوں کو بحال کر رہی ہیں اور شہریوں کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں۔
تمام متعلقہ عملہ ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فیلڈ میں موجود ہے تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال، گرے ہوئے درخت، بند سڑک، یا دیگر نقصانات کی فوری اطلاع کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے کمپلینٹ سینٹر کو دیں تاکہ بروقت کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔
0928-920106
0335-9646177
0333-9763635

WeatherAlert

‎ ゚viralシ

Sanitation Branch work at various areas in Cantt premises.                                ‎             ゚viralシ
03/06/2026

Sanitation Branch work at various areas in Cantt premises.

‎ ゚viralシ

03/06/2026

کینٹ ایگزیکٹو آفیسر عامر برکی کے خصوصی احکامات پر کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کی رین ایمرجنسی ٹیم مورخہ 02-06-2026 کو بارش اور طوفانی صورتحال کے دوران مکمل طور پر متحرک رہی اور پوری رات فیلڈ میں خدمات سرانجام دیتی رہی۔

کینٹ ایگزیکٹو آفیسر عامر برکی نے خود مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ریسکیو و بحالی کے تمام اقدامات کی براہِ راست نگرانی کی۔ رین ایمرجنسی ٹیم نے متاثرہ علاقوں میں فوری کارروائیاں کرتے ہوئے گرے ہوئے درخت ہٹائے، بند سڑکوں کو بحال کیا اور عوام کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے بروقت اقدامات کیے۔

تمام متعلقہ عملہ پوری رات ہائی الرٹ رہا اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فیلڈ میں موجود رہا تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ آئندہ کسی بھی ہنگامی صورتحال، گرے ہوئے درخت، بند سڑک، نکاسی آب کے مسائل یا دیگر نقصانات کی فوری اطلاع کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے کمپلینٹ سینٹر کو دیں تاکہ بروقت کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔

☎️ 0928-920106
📱 0335-9646177
📱 0333-9763635

Address

Tufail Shaheed Road Bannu Cantt
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cantonment Board Bannu -CBB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share